تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھنڈ" کے متعقلہ نتائج

اَخْزَر

کنکھیوں سے دیکھنے والا

اَخْضَر

گہرے ہرے رنگ کا، سبز، ہرا

اَخْضَری

ہرے رنگ کا، اخضر سے منسوب

اَخْذَرِیَّہ

ارد شیر کسریٰ کے ’اخذر‘ نام کے گھوڑے کی نسل، جو مادۂ گورخر سے چلی، اخذر کی نسل کا (گھوڑا یا گھوڑی)

مَوتِ اَخْضَر

(تصوف) گدڑی پہننے کو کہتے ہیں جس میں ایسے پیوند جڑے ہوں کہ قیمت دار نہ ہوں ، پس جس وقت سالک ایسے لباس پر قناعت کرے گا جس سے ستر پوشی اور نماز صحیح ہو تو وہ شخص موت اخضر سے مر جاوے گا یہ سبب اخضرا اور تباہ اور سیاہ ہونے عیش ظاہری کے کیونکہ اوسنے نورِ جمالی ذاتی سے منور ہو جانے پر قناعت کی جس سے وہ حیات ابدی کے ساتھ زندہ ہوا اور تجمل عارضی سے مستغنی ہوا

گُنْبَدِ اَخْضَر

سبز گنبد ، ہرا گنبد ؛ (کنایۃً) آسمان.

حَجَرِ اَخْضَر

سبز رن٘گ کا پھتر ، ایک پتّھر.

چَتَرِ اَخْضَر

بھن٘گ کا ایک نام، سبز بوٹی

کوہِ اَخْضَر

کوہ قاف

زُمُرُّدِ اَخْضَر

گہرے ہرے یا نیلگوں زمرد، زمرد کی ایک قسم

زَرْنِیخِ اَخْضَر

سبز ہڑتال

زاجِ اَخْضَر

سبز پھٹکری ، ہندی میں اس کو ہیرا کسیس کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھنڈ کے معانیدیکھیے

کَھنڈ

kha.nDखंड

اصل: سنسکرت

وزن : 2

کَھنڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حِصّہ ، بھاگ ، کُل کا جزو ، ٹکڑا.
  • منزل ، درجہ ، مکان پر مکان ، مالا.
  • مکان کا اندرونی حصہ
  • زمین کا کوئی حصہ ، قطعۂ زمین ، خطۂ زمین ، خِطّہ.
  • خطّہ ، ملک ، دیس ، ضلع ، جیسے: بندیل کھنڈ ، روہیل کھنڈ ، بھارت کھنڈ.
  • کتاب کا کوئی حِصّہ ، باب
  • پَدْماوت کے گیت.
  • دھوبیوں وغیرہ کے بنائے ہوئے گیت ، راگ.
  • سات آسمانوں میں سے کوئی آسمان ، فلک ، طبق.
  • طرف ، جانب.
  • . قتلہ ، قاش.

اسم، مؤنث

  • کھنانڈ کی (۲) کی تخفیف ؛ ترا کیب میں مستعمل.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kha.nD

Noun, Masculine

खंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की मोटी घास।
  • पहाड़ी टट्टओं की एक जाति।
  • हिस्सा; छोटा टुकड़ा, जैसे- पत्थर के खंड
  • किसी संयुक्त वस्तु का कोई एक हिस्सा
  • कोई प्रदेश या प्रांत
  • किसी इमारत या भवन का कोई विशिष्ट भाग, जैसे- पुस्तकालय की इमारत दूसरे खंड में है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھنڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھنڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone