تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَمِیس" کے متعقلہ نتائج

خَمِیس

ہفتے کا پانچواں دن، پنچ شنبہ، جمعرات(عموماً یوم کے ساتھ)

اردو، انگلش اور ہندی میں خَمِیس کے معانیدیکھیے

خَمِیس

KHamiisख़मीस

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: خَمَسَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خَمِیس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہفتے کا پانچواں دن، پنچ شنبہ، جمعرات(عموماً یوم کے ساتھ)
  • کپڑا جس کا طول پانچ گز ہو
  • وہ لشکر جس میں پوری پانچوں فوجیں ہوں یعنی مقدمہ، قلب میھہ، میسرہ اور ساقہ

Urdu meaning of KHamiis

  • Roman
  • Urdu

  • hafte ka paanchvaa.n din, panch shambaa, jumeraat(umuuman yaum ke saath
  • kap.Daa jis ka tuul paa.nch gaz ho
  • vo lashkar jis me.n puurii paancho.n fauje.n huu.n yaanii muqaddama, qalab mehaa, mayassraa aur saakaa

English meaning of KHamiis

Noun, Masculine

  • the army that has all five sections
  • Thursday, fifth day of the week, (according to Arabic week )
  • a cloth five yards long

ख़मीस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़ा जिसकी लम्बाई पाँच गज़ हो
  • सप्ताह का पांचवा दिन, वृहस्पतिवार (अरबी सप्ताह के अनुसार)
  • पाँच अंगों वाली सेना

خَمِیس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَمِیس

ہفتے کا پانچواں دن، پنچ شنبہ، جمعرات(عموماً یوم کے ساتھ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَمِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَمِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone