تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَمِیرا" کے متعقلہ نتائج

خَمِیرا

چینی یا شکر میں قوام کی ہوئی دوا، اس کے بنانے کا یہ قاعدہ ہے کہ جو دوائیں قابل بھگونے ہوں رات کو گرم پانی میں بگھودیں صبح کو جوش دے کر چھان کر شرینی ڈال کر قوام پکائیں یہاں تک کہ خوب گاڑھا ہو جائے پھر اتار لیں اگر کوئی دوا نسخے میں ملانے کو لکھی ہو تو گونٹے اور گھوٹنے سے قبل ملا دین اور جس قدر ورق لکھے ہوں ایک ایک کر کے ڈالتے جائیں اور کفگیر سے ملانے جائیں جس قدر زیادہ حل کئے جائیں گے بہتر ہوگا.

خَمِیرا جات

رک : خمیرا / خمیرہ نمبر ۲ ادویہ کے عرق یا نہایت گاڑھے جوشاندوں میں باریک پسی ہوئی چینی یا شکر ملا کر تیار کیے ہوئے خمیرے، جیسے : خمہرہ گاؤزباں اور خمیرۂ اپریشم وغیرہ.

خَمِیراُٹھانا

خمیر تیار کرنا، جوش پیدا کرنا، جھاگ اٹھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَمِیرا کے معانیدیکھیے

خَمِیرا

KHamiiraaख़मीरा

Roman

خَمِیرا کے اردو معانی

  • گوندھی ہوئی چیز، مرکب شے.
  • مصری اور شکر میں پکائی ہوئی خمیری روٹی
  • چینی یا شکر میں قوام کی ہوئی دوا، اس کے بنانے کا یہ قاعدہ ہے کہ جو دوائیں قابل بھگونے ہوں رات کو گرم پانی میں بگھودیں صبح کو جوش دے کر چھان کر شرینی ڈال کر قوام پکائیں یہاں تک کہ خوب گاڑھا ہو جائے پھر اتار لیں اگر کوئی دوا نسخے میں ملانے کو لکھی ہو تو گونٹے اور گھوٹنے سے قبل ملا دین اور جس قدر ورق لکھے ہوں ایک ایک کر کے ڈالتے جائیں اور کفگیر سے ملانے جائیں جس قدر زیادہ حل کئے جائیں گے بہتر ہوگا.
  • حقے کا خوشبودار تمباکو، خوشبودار گُڑا کُو

Urdu meaning of KHamiiraa

Roman

  • guundhii hu.ii chiiz, murkkab shaiy
  • misrii aur shukr me.n pakaa.ii hu.ii Khamiirii roTii
  • chiinii ya shukr me.n qavaam kii hu.ii davaa, is ke banaane ka ye qaaydaa hai ki jo davaa.e.n qaabil bhigone huu.n raat ko garm paanii me.n baghodii.n subah ko josh de kar chhaankar shreNii Daal kar qavaam pakaa.ii.n yahaa.n tak ki Khuub gaa.Dhaa ho jaaye phir utaar le.n agar ko.ii davaa nuskhe me.n milaane ko likhii ho to gonTe aur ghoTne se qabal mila diin aur jis qadar varq likhe huu.n ek ek kar ke Daalte jaa.e.n aur kafgiir se milaane jaa.e.n jis qadar zyaadaa hal ki.e jaa.ainge behtar hogaa
  • hukke ka Khushbuudaar tambaakuu, Khushbuudaar gu.Daa ko.uu

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَمِیرا

چینی یا شکر میں قوام کی ہوئی دوا، اس کے بنانے کا یہ قاعدہ ہے کہ جو دوائیں قابل بھگونے ہوں رات کو گرم پانی میں بگھودیں صبح کو جوش دے کر چھان کر شرینی ڈال کر قوام پکائیں یہاں تک کہ خوب گاڑھا ہو جائے پھر اتار لیں اگر کوئی دوا نسخے میں ملانے کو لکھی ہو تو گونٹے اور گھوٹنے سے قبل ملا دین اور جس قدر ورق لکھے ہوں ایک ایک کر کے ڈالتے جائیں اور کفگیر سے ملانے جائیں جس قدر زیادہ حل کئے جائیں گے بہتر ہوگا.

خَمِیرا جات

رک : خمیرا / خمیرہ نمبر ۲ ادویہ کے عرق یا نہایت گاڑھے جوشاندوں میں باریک پسی ہوئی چینی یا شکر ملا کر تیار کیے ہوئے خمیرے، جیسے : خمہرہ گاؤزباں اور خمیرۂ اپریشم وغیرہ.

خَمِیراُٹھانا

خمیر تیار کرنا، جوش پیدا کرنا، جھاگ اٹھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَمِیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَمِیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone