تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَمِیر بِگَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

خَمِیر

زردی مائل جھاگ دار اور چیپچپا مادّہ جو سماروغی خلیوں پر مشتمل ہوتا ہے یہ خلیے شکرہنی مائعات یا نشانستہ کی موجودگی میں پیدا ہوتے اور بڑھتے ہیں گیہوں کے آٹے کے پھولنے اور سرکہ اور دہی وغیرہ میں ترشی پیدا ہونے کی بھی یہی وجہ ہے

خَمیرہ

حقے کا خوشبودار تمباکو، خوشبودار گُڑاکُو

خَمِیری

خمیر کی ہوئی، خمیر اٹھا کر پکائی ہوئی

خَمِیرا

مصری اور شکر میں پکائی ہوئی خمیری روٹی

خَمِیْر میں

سرشت میں، بناوٹ میں

خَمِیراُٹھانا

خمیر تیار کرنا، جوش پیدا کرنا، جھاگ اٹھانا

خَمِیر ہونا

پیدا ہونا، تیار ہونا، بننا

خَمِیر کَرنا

بنانا، پیدا کرنا، تیار کرنا.

خَمِیر اُٹْھنا

کسی آمیزے یا گندھی ہوئی چیز میں ابھار، جھاک اور کھٹاس پیدا ہونا، خمیر تیار ہونا

خَمِیر بَنْنا

ترکیب پانا ؛ سرشت ہونا.

خَمِیر پَکْنا

خمیر کا خراب ہو جانا، بے مصرف ہو جانا

خَمِیر رَکْھنا

آٹے کو گیلا کرکے کھٹا ہونے کے لئے رکھنا

خَمِیر بَنانا

خمیر تیار کرنا.

خَمِیر پیچْنا

آٹے میں ملا کر متھنا، آٹے میں خمیر کو حل کرنا.

خَمِیر گُوندْھنا

بنیاد رکھنا ، بنا ڈالنا.

خَمِیر بِگاڑ دینا

مار مار کر بری حالت کر دینا، درگت بنانا

خَمِیرَہ جات

رک : خمیرا / خمیرہ نمبر ۲ ادویہ کے عرق یا نہایت گاڑھے جوشاندوں میں باریک پسی ہوئی چینی یا شکر ملا کر تیار کیے ہوئے خمیرے، جیسے : خمہرہ گاؤزباں اور خمیرۂ اپریشم وغیرہ.

خَمِیرا جات

رک : خمیرا / خمیرہ نمبر ۲ ادویہ کے عرق یا نہایت گاڑھے جوشاندوں میں باریک پسی ہوئی چینی یا شکر ملا کر تیار کیے ہوئے خمیرے، جیسے : خمہرہ گاؤزباں اور خمیرۂ اپریشم وغیرہ.

وَفا خَمِیر

جس کی طبیعت میں وفا کا مادہ ہو، جو طبیعت سے وفادار ہو

آٹے کا خمیر

گندھے ہوئے آٹے کا کھٹا ہو جانا

نانِ خَمِیر

خمیر کیے ہوئے آٹے کی روٹی ، تندوری روٹی ۔

مُوئے خَمِیر

وہ تار جو خمیر کیے ہوئے آٹے وغیرہ میں موئی یا پیڑا توڑنے پر اُٹھتا ہے

چِینی کا خَمِیر

بہت دیر سے تیار ہونے والی چیز؛ حد سے زیادہ تاخیر .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَمِیر بِگَڑْنا کے معانیدیکھیے

خَمِیر بِگَڑْنا

KHamiir biga.Dnaaख़मीर बिगड़ना

محاورہ

مادہ: خَمِیر

  • Roman
  • Urdu

خَمِیر بِگَڑْنا کے اردو معانی

  • ۱. ترکیب میں تغاوت ہو جانا
  • ۲. سرشت میں فرق آنا، شامت آنا.

Urdu meaning of KHamiir biga.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. tarkiib me.n tigga vitt ho jaana
  • ۲. sarishat me.n farq aanaa, shaamat aanaa

English meaning of KHamiir biga.Dnaa

  • change for the worse

ख़मीर बिगड़ना के हिंदी अर्थ

  • प्रकृति में अंतर आना, शामत आना, बुरा समय आना, संश्लेषण में अंतर आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَمِیر

زردی مائل جھاگ دار اور چیپچپا مادّہ جو سماروغی خلیوں پر مشتمل ہوتا ہے یہ خلیے شکرہنی مائعات یا نشانستہ کی موجودگی میں پیدا ہوتے اور بڑھتے ہیں گیہوں کے آٹے کے پھولنے اور سرکہ اور دہی وغیرہ میں ترشی پیدا ہونے کی بھی یہی وجہ ہے

خَمیرہ

حقے کا خوشبودار تمباکو، خوشبودار گُڑاکُو

خَمِیری

خمیر کی ہوئی، خمیر اٹھا کر پکائی ہوئی

خَمِیرا

مصری اور شکر میں پکائی ہوئی خمیری روٹی

خَمِیْر میں

سرشت میں، بناوٹ میں

خَمِیراُٹھانا

خمیر تیار کرنا، جوش پیدا کرنا، جھاگ اٹھانا

خَمِیر ہونا

پیدا ہونا، تیار ہونا، بننا

خَمِیر کَرنا

بنانا، پیدا کرنا، تیار کرنا.

خَمِیر اُٹْھنا

کسی آمیزے یا گندھی ہوئی چیز میں ابھار، جھاک اور کھٹاس پیدا ہونا، خمیر تیار ہونا

خَمِیر بَنْنا

ترکیب پانا ؛ سرشت ہونا.

خَمِیر پَکْنا

خمیر کا خراب ہو جانا، بے مصرف ہو جانا

خَمِیر رَکْھنا

آٹے کو گیلا کرکے کھٹا ہونے کے لئے رکھنا

خَمِیر بَنانا

خمیر تیار کرنا.

خَمِیر پیچْنا

آٹے میں ملا کر متھنا، آٹے میں خمیر کو حل کرنا.

خَمِیر گُوندْھنا

بنیاد رکھنا ، بنا ڈالنا.

خَمِیر بِگاڑ دینا

مار مار کر بری حالت کر دینا، درگت بنانا

خَمِیرَہ جات

رک : خمیرا / خمیرہ نمبر ۲ ادویہ کے عرق یا نہایت گاڑھے جوشاندوں میں باریک پسی ہوئی چینی یا شکر ملا کر تیار کیے ہوئے خمیرے، جیسے : خمہرہ گاؤزباں اور خمیرۂ اپریشم وغیرہ.

خَمِیرا جات

رک : خمیرا / خمیرہ نمبر ۲ ادویہ کے عرق یا نہایت گاڑھے جوشاندوں میں باریک پسی ہوئی چینی یا شکر ملا کر تیار کیے ہوئے خمیرے، جیسے : خمہرہ گاؤزباں اور خمیرۂ اپریشم وغیرہ.

وَفا خَمِیر

جس کی طبیعت میں وفا کا مادہ ہو، جو طبیعت سے وفادار ہو

آٹے کا خمیر

گندھے ہوئے آٹے کا کھٹا ہو جانا

نانِ خَمِیر

خمیر کیے ہوئے آٹے کی روٹی ، تندوری روٹی ۔

مُوئے خَمِیر

وہ تار جو خمیر کیے ہوئے آٹے وغیرہ میں موئی یا پیڑا توڑنے پر اُٹھتا ہے

چِینی کا خَمِیر

بہت دیر سے تیار ہونے والی چیز؛ حد سے زیادہ تاخیر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَمِیر بِگَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَمِیر بِگَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone