تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَمِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَمِیدَہ کے معانیدیکھیے
خَمِیدَہ کے اردو معانی
صفت
- خم کھایا ہوا، مڑا ہوا، ٹیڑھا، کجی لئے ہوئے
- جھکا ہوا، کُبڑا
- کسی کے آگے ادب سے جھکا ہونا، سرنگوں
شعر
بھرے ہوں آنکھ میں آنسو خمیدہ گردن ہو
تو خامشی کو بھی اظہار مدعا کہیے
کمر خمیدہ نہیں بے سبب ضعیفی میں
زمین ڈھونڈتے ہیں وہ مزار کے قابل
ख़मीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो झुका हुआ हो; टेढ़ा या ख़म खाया हुआ।
- झुका हुआ, खमदार, वक्र, टेढ़ा
خَمِیدَہ کے مترادفات
خَمِیدَہ کے قافیہ الفاظ
خَمِیدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَمِیدَہ)
خَمِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔