تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَم رُوئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَم رُوئی کے معانیدیکھیے
وزن : 222
دیکھیے: خَم رُخی
خَم رُوئی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ترش روئی، کج ادائی، بدمزاجی
شعر
نہ دو دشنام ہم کو اتنی بد خوئی سے کیا حاصل
تمہیں دینا ہی ہوگا بوسہ خم روئی سے کیا حاصل
English meaning of KHam-ruu.ii
Noun, Feminine
- indecency, impoliteness, impolicy
ख़म-रूई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बदमिज़ाजी, उद्दंडता, नज़र अन्दाज़ किया जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَم رُوئی)
خَم رُوئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔