تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلْوَت" کے متعقلہ نتائج

اِلْتِوا

کسی کام کوعارضی طور پر روک دینے کا عمل، ملتوی کرنا، کام میں دیریا تاخیر کرنا

اِلْتِوائی

التوا (رک) سے منسوب و متعلق.

اِلْتَوامیں پَڑنا

ملتوی ہوجانا.

illative

نتیجہ، حاصل بتانے والے(الفاظ) م: لہٰذا، چنانچہ۔.

اِلْتَواءُ الْعُنُق

(طب) گردن میں بل پڑجانا ، اکڑ جانا

اِلْتَواءُ الْاَمعْا

(طب) آنتوں میں بل پڑجانا ، انتڑیوں کا مڑجانا

مَعْرَضِ اِلْتِوا

قابِلِ اِلْتِوا

حُکْمِ اِلْتِوا

تَحْرِیکِ اِلْتِوا

کسی ملکی و قومی کام وغیرہ کو کسی مجلس یا اسمبلی وغیرہ میں ملتوی کرنے کی تجویز

حَیِّزِ اِلتِوا میں پَڑْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حَیِّزِ اِلتِوا میں رَہْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حِیطَۂ اِلْتِوا میں لانا

ملتوی کرنا ، پس پُشت ڈالنا ، کسی کام کو ادھورا چھوڑ دینا.

مَعْرِضِ اِلتَوا میں پَڑنا

رکا رہنا، ملتوی ہونا، اٹکا رہنا

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ڈالنا

کسی کام کو اٹکانا ، روکنا ، ملتوی کرنا ۔

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ہونا

ملتوی ہونا ، التوا میں رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلْوَت کے معانیدیکھیے

خَلْوَت

KHalvatख़ल्वत

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: تصوف

خَلْوَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تنہائی، علیحدگی

    مثال - بادشاہ دربار سے اٹھا اور خلوت میں مشورہ کیا

  • مکان کا غیر سے خالی ہونا
  • خالی جگہ، تنہائی کا مقام
  • خواب گاہ، سونے کا کمرہ
  • عبادت کا کمرہ، حجرہ، کوٹھڑی
  • پوشیدگی، در پردہ
  • (عقائد) بارہ اماموں کی یاد میں بارہ دن تک روکھی روٹی اور پانی پر قناعت کرنے کی رسم
  • عبادت کے لیے ڈھائی دن گوشے میں بیٹھنا
  • تنہائی میں ملاقات، پوشیدگی میں گفتگو
  • ہم بستری، مباشرت
  • (تصوف) محبت خلائق اور ہستی سے بیگانہ ہونے کو کہتے ہیں‏، اسی سے مراد حضوری بحق ہے بلا خطرات غیر

شعر

English meaning of KHalvat

Noun, Feminine

ख़ल्वत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • साधना के लिए एकांतवास में जाना, शयनकक्ष, साधु की कुटी, संसर्ग, सहवास

    उदाहरण - बादशाह दरबार से उठा और ख़लवत में मशवरा किया

  • मकान का अन्य से होना
  • ख़ाली जगह, एकांतवास
  • शयनकक्ष, सोने का कमरा
  • इबादत अर्थात पूजा-अर्चना का कमरा, मस्जिद से मिला हुआ छोटा सा कमरा, कोठरी
  • पोशीदगी, दरपर्दा
  • (आस्था) बारह इमामों की याद में बारह दिन तक रूखी रोटी और पानी पर संतोष करने की परंपरा
  • इबादत के लिए ढाई दिन एकांत में बैठना
  • तन्हाई में मुलाक़ात, छिपी हुई जगह में मिलना
  • संभोग, सहवास
  • (सूफ़ीवाद) लोक के प्रति प्रेम और अस्तित्व से विमुख होने को कहते हैं

خَلْوَت کے متضادات

خَلْوَت سے متعلق دلچسپ معلومات

خلوت عربی میں اول مفتوح ہے، لیکن اردو میں کبھی کبھی اول مکسور بھی سنا گیا ہے اور اردو کے لئے فی الحال دونوں کو صحیح ماننا چاہئے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلْوَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلْوَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone