تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَلْوَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَلْوَت کے معانیدیکھیے
خَلْوَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
تنہائی، علیحدگی
مثال - بادشاہ دربار سے اٹھا اور خلوت میں مشورہ کیا
- مکان کا غیر سے خالی ہونا
- خالی جگہ، تنہائی کا مقام
- خواب گاہ، سونے کا کمرہ
- عبادت کا کمرہ، حجرہ، کوٹھڑی
- پوشیدگی، در پردہ
- (عقائد) بارہ اماموں کی یاد میں بارہ دن تک روکھی روٹی اور پانی پر قناعت کرنے کی رسم
- عبادت کے لیے ڈھائی دن گوشے میں بیٹھنا
- تنہائی میں ملاقات، پوشیدگی میں گفتگو
- ہم بستری، مباشرت
- (تصوف) محبت خلائق اور ہستی سے بیگانہ ہونے کو کہتے ہیں، اسی سے مراد حضوری بحق ہے بلا خطرات غیر
شعر
ہر تمنا دل سے رخصت ہو گئی
اب تو آ جا اب تو خلوت ہو گئی
ابھی زندہ ہوں لیکن سوچتا رہتا ہوں خلوت میں
کہ اب تک کس تمنا کے سہارے جی لیا میں نے
ہے آدمی بجائے خود اک محشر خیال
ہم انجمن سمجھتے ہیں خلوت ہی کیوں نہ ہو
English meaning of KHalvat
Noun, Feminine
-
Isolation, loneliness
Example - Badshah darbar se utha aur khalwat mein mashwara kia
- privacy, solitude, seclusion, retirement
- retiring room or cell
- closet, private conference
- sexual intercourse
- a vacant place, a private place or apartment
ख़ल्वत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
साधना के लिए एकांतवास में जाना, शयनकक्ष, साधु की कुटी, संसर्ग, सहवास
उदाहरण - बादशाह दरबार से उठा और ख़लवत में मशवरा किया
- मकान का अन्य से होना
- ख़ाली जगह, एकांतवास
- शयनकक्ष, सोने का कमरा
- इबादत अर्थात पूजा-अर्चना का कमरा, मस्जिद से मिला हुआ छोटा सा कमरा, कोठरी
- पोशीदगी, दरपर्दा
- (आस्था) बारह इमामों की याद में बारह दिन तक रूखी रोटी और पानी पर संतोष करने की परंपरा
- इबादत के लिए ढाई दिन एकांत में बैठना
- तन्हाई में मुलाक़ात, छिपी हुई जगह में मिलना
- संभोग, सहवास
- (सूफ़ीवाद) लोक के प्रति प्रेम और अस्तित्व से विमुख होने को कहते हैं
خَلْوَت کے متضادات
خَلْوَت سے متعلق دلچسپ معلومات
خلوت عربی میں اول مفتوح ہے، لیکن اردو میں کبھی کبھی اول مکسور بھی سنا گیا ہے اور اردو کے لئے فی الحال دونوں کو صحیح ماننا چاہئے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَلْوَت)
خَلْوَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔