تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلِیَّاتِ آکِلَہ" کے متعقلہ نتائج

خَلِیَّات

(حیاتیات) خلیہ کی جمع، جانداروں (نباتات و حیوانات) کے جسم کی ایک بنیادی اکائی جو چھوٹے خانے کی شکل میں ہوتی ہے

خَلِیَّاتِ اَبْیَض

(حیاتیات) خون کے سفید یا بے رنگ جسیے

خَلِیَّاتِ آکِلَہ

(حیاتیات) خون کے سفید یا بے رنگ جیسے وغیرہ ایسے خلیات جو بیرونی اجسام اور مضر مادوں خصوصاً متعدی جراثیم کو جذب او بلاک کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں

خَلِیَّاتِ کَبِیْرَہ

(حیاتیات) بڑی جسمات کے طبعی نواتی خلیات حمل کے چوتھے مہینے جنْین میں، طبع نواتی خلیات کی بناوٹ شروع ہو جاتی ہے لیکن ایک قابل غور مدت ان کی جسامت جوانی کے زمانے کے طبعی خلیات کی نسبت زیادہ ہوتی ہے ان کے خلیات کبیر کہا جاتا ہے

خَلِیَّاتی دِیْوَار

خلوی دیوار، خلیے کے اطراف کی جھلی نما دیوار جو خلیے کا بے جان حصہ ہوتی ہے

خَلِیَّاتی حَوْض

(حیاتیات) کسی عضو یا خلیے میں باریک جوف جس میں ہوا یا سیال شے ہو

خَلِیَّاتی خَلِیَّائی

تراکیب میں مستعمل

خَلِیَّاتی نَظَرِیَّہ

(حیاتیات) یہ نظریہ کہ نباتات اور حیوانات سب خلیوں سے بنے ہوتے ہیں

خَلِیَّاتی

خلیہ سے متعلق، زندہ خلیوں سے متعلق یا اس پر مشتمل

خَلِیَّاتی لَوْن دانَہ

(حیاتیات) ایک تنفسی رنگ جو ہوائی تنفس والے جسیموں میں کثرت سے پایا جاتا ہے

خَلائِیَّت

(فلسفہ) تمام اشیا کو محض خلا اور غیر جوہری اشکال سمجھنا .

کاہلِیَّت

سُستی ، سُست ہونا ، کاہلی.

خَمْر خَلِیّات

خمر خلیات (Oenocytes) شکم کے بردامی خلیوں (Ectodermal Cells) کے قطعاتی گروہوں (Metameric Groups) کے ذریعے پیدا ہوتے ہیں اور کبھی کبھی سانس روزن (Spiracles) کے ساتھ ساتھ پائے جاتے ہیں، یہ ایک خاص وقت میں رو بہ عمل نظر آتے ہیں، عموماً ان کے رو بہ عمل ہونے کا وقت مختلف بعد جنینی درجات کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلِیَّاتِ آکِلَہ کے معانیدیکھیے

خَلِیَّاتِ آکِلَہ

KHaliyyaat-e-aakilaख़लिय्यात-ए-आकिला

اصل: عربی

موضوعات: حیاتیات

  • Roman
  • Urdu

خَلِیَّاتِ آکِلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • (حیاتیات) خون کے سفید یا بے رنگ جیسے وغیرہ ایسے خلیات جو بیرونی اجسام اور مضر مادوں خصوصاً متعدی جراثیم کو جذب او بلاک کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں

Urdu meaning of KHaliyyaat-e-aakila

  • Roman
  • Urdu

  • (hayaatyaat) Khuun ke safaid ya berang jaise vaGaira a.ise Khalyaat jo bairuunii ajsaam aur muzir maado.n Khusuusan mutaddii jaraasiim ko jazab o balauk karne kii salaahiiyat rakhte hai.n

English meaning of KHaliyyaat-e-aakila

Noun, Masculine, Compound Word

  • (Biology) phagocytes, a cell that gets rid of bacteria and other cells that cause harm by absorbing them

ख़लिय्यात-ए-आकिला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • (जीवविज्ञान) शरीर के अंदर एक प्रकार की कोशिका जो जीवाणुओं और अन्य छोटी कोशिकाओं और कणों को निगलने और अवशोषित करने में सक्षम होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَلِیَّات

(حیاتیات) خلیہ کی جمع، جانداروں (نباتات و حیوانات) کے جسم کی ایک بنیادی اکائی جو چھوٹے خانے کی شکل میں ہوتی ہے

خَلِیَّاتِ اَبْیَض

(حیاتیات) خون کے سفید یا بے رنگ جسیے

خَلِیَّاتِ آکِلَہ

(حیاتیات) خون کے سفید یا بے رنگ جیسے وغیرہ ایسے خلیات جو بیرونی اجسام اور مضر مادوں خصوصاً متعدی جراثیم کو جذب او بلاک کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں

خَلِیَّاتِ کَبِیْرَہ

(حیاتیات) بڑی جسمات کے طبعی نواتی خلیات حمل کے چوتھے مہینے جنْین میں، طبع نواتی خلیات کی بناوٹ شروع ہو جاتی ہے لیکن ایک قابل غور مدت ان کی جسامت جوانی کے زمانے کے طبعی خلیات کی نسبت زیادہ ہوتی ہے ان کے خلیات کبیر کہا جاتا ہے

خَلِیَّاتی دِیْوَار

خلوی دیوار، خلیے کے اطراف کی جھلی نما دیوار جو خلیے کا بے جان حصہ ہوتی ہے

خَلِیَّاتی حَوْض

(حیاتیات) کسی عضو یا خلیے میں باریک جوف جس میں ہوا یا سیال شے ہو

خَلِیَّاتی خَلِیَّائی

تراکیب میں مستعمل

خَلِیَّاتی نَظَرِیَّہ

(حیاتیات) یہ نظریہ کہ نباتات اور حیوانات سب خلیوں سے بنے ہوتے ہیں

خَلِیَّاتی

خلیہ سے متعلق، زندہ خلیوں سے متعلق یا اس پر مشتمل

خَلِیَّاتی لَوْن دانَہ

(حیاتیات) ایک تنفسی رنگ جو ہوائی تنفس والے جسیموں میں کثرت سے پایا جاتا ہے

خَلائِیَّت

(فلسفہ) تمام اشیا کو محض خلا اور غیر جوہری اشکال سمجھنا .

کاہلِیَّت

سُستی ، سُست ہونا ، کاہلی.

خَمْر خَلِیّات

خمر خلیات (Oenocytes) شکم کے بردامی خلیوں (Ectodermal Cells) کے قطعاتی گروہوں (Metameric Groups) کے ذریعے پیدا ہوتے ہیں اور کبھی کبھی سانس روزن (Spiracles) کے ساتھ ساتھ پائے جاتے ہیں، یہ ایک خاص وقت میں رو بہ عمل نظر آتے ہیں، عموماً ان کے رو بہ عمل ہونے کا وقت مختلف بعد جنینی درجات کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلِیَّاتِ آکِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلِیَّاتِ آکِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone