تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَلِیق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَلِیق کے معانیدیکھیے
خَلِیق کے اردو معانی
صفت
- خوش اخلاق، صاحب خلق، خوش خو، مروت والا، خلق والا، خوش خلق
شعر
پھول پڑتا نہ خلیقؔ آتش گل سے اس پر
آشیاں ہم نے ٹک اونچا جو بنایا ہوتا
ہمیں تاریخ زمانہ کے مرتب ہیں خلیقؔ
ہمیں تاریخ میں اک روز کہو گے یارو
پھونکا بھی طور و وادی بعض اے خلیقؔ لیکن
اپنی شرارتوں سے وہ شعلہ خو نہ آیا
English meaning of KHaliiq
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَلِیق)
خَلِیق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔