تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَھلْبَلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَھلْبَلی کے معانیدیکھیے
کَھلْبَلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شورش
- شور و شر، ہُلّڑ
- وہ اضطراب جو کسی پریشان کُن امر یا حادثے کی وجہ سے پیدا ہو، بوکھلاہٹ، بد حواسی، بے قراری
- بھگدڑ، افراتفری، ہلچل
- مروڑ
شعر
یقیناً آ گئے ہیں بزم میں وہ
نہیں تو اس قدر کیوں کھلبلی ہے
کتاب کھولوں تو حرفوں میں کھلبلی مچ جائے
قلم اٹھاؤں تو کاغذ کو پھیلتا دیکھوں
ستاروں میں یہ کیسی کھلبلی ہے
فلک پر آ گیا سورج نیا کیا
English meaning of khalbalii
Noun, Feminine
- the hesitation that arises in the heart due to trouble
- confusion, commotion
- agitation, alarm
- hurry, bustle, tumult, hubbub, din, turmoil, hurly-burly
- furore, panic
खलबली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- खलबल करने या होने की अवस्था या भाव, जैसे-पेट में खलबली होना, बेक़रारी, हलचल, घबराहट, हड़बड़ी, मरोड़, किसी परेशानी के कारण दिल में उठने वाली झिझक, (पड़ना, मचना, डालना के साथ)
- भय आदि के कारण भीड़ या जन-समूह में मचनेवाली हलचल, भगदड़, अफ़रातफ़री, हलचल, झगड़ा, भय, बौखलाहट, बदहवासी, शोरिश, शोर, हुल्लड़, अराजकता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَھلْبَلی)
کَھلْبَلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔