تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھلْبَل" کے متعقلہ نتائج

کَھلْبَل

افراتفری، بھگدڑ، شوروغل

کَھلْبَلاہَٹ

گھبراہٹ، اضطراب، کھلبلی پڑنے کی کیفیت، بھگدڑ، افراتفری

کَھلْبَلی

شورش

کَھلْبَلی ہونا

بے چینی ہونا ، افراتفری مچنا.

کَھلْبَلانا

پریشان یا سراسیمہ کرنا، کھلبلی ڈالنا

کَھلْبَل مَچْنا

بھگدڑ مچنا ، افراتفری ہونا ، بے چینی پھیلنا.

کَھلْبَلی اُٹْھنا

گھبراہٹ یا بے چین پیدا ہونا ؛ اضطراب پیدا ہونا.

کَھلْبَلی پَڑْنا

بھگدڑ مچنا، کھل بل مچنا

کَھلْبَلی مَچْنا

بے چین ہونا، افراتفری ہونا

کَھلْبَلی مَچانا

بے چینی پھیلانا ، اضطراب پیدا کرنا ، افراتفری مچانا ، ہلچل پیدا کرنا.

کَھلْبَلی مَچ جانا

بے چین ہونا ، افراتفری ہونا.

کَھلْبَلی پَڑْ جانا

بھگدڑ مچنا ، افراتفری ہونا ؛ بے چینی ہونا ، بے قراری ہونا.

کَھلْبَلی مَچا رَکْھنا

مسلسل بے چین کیے رکھنا ، پیہم ہلچل مچانا ، اضترابِ پیہم میں مبتلا کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھلْبَل کے معانیدیکھیے

کَھلْبَل

khalbalखलबल

وزن : 22

دیکھیے: کَھلْبَلی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَھلْبَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • افراتفری، بھگدڑ، شوروغل
  • کھلبلی

Urdu meaning of khalbal

  • Roman
  • Urdu

  • afraatafrii, bhagda.D, shor-o-gil
  • khalbalii

English meaning of khalbal

Noun, Feminine

  • hullabaloo, chaos, commotion, stampede, disorder

खलबल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भगदड़, शोरग़ुल, शोर, हल्ला
  • खलबली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھلْبَل

افراتفری، بھگدڑ، شوروغل

کَھلْبَلاہَٹ

گھبراہٹ، اضطراب، کھلبلی پڑنے کی کیفیت، بھگدڑ، افراتفری

کَھلْبَلی

شورش

کَھلْبَلی ہونا

بے چینی ہونا ، افراتفری مچنا.

کَھلْبَلانا

پریشان یا سراسیمہ کرنا، کھلبلی ڈالنا

کَھلْبَل مَچْنا

بھگدڑ مچنا ، افراتفری ہونا ، بے چینی پھیلنا.

کَھلْبَلی اُٹْھنا

گھبراہٹ یا بے چین پیدا ہونا ؛ اضطراب پیدا ہونا.

کَھلْبَلی پَڑْنا

بھگدڑ مچنا، کھل بل مچنا

کَھلْبَلی مَچْنا

بے چین ہونا، افراتفری ہونا

کَھلْبَلی مَچانا

بے چینی پھیلانا ، اضطراب پیدا کرنا ، افراتفری مچانا ، ہلچل پیدا کرنا.

کَھلْبَلی مَچ جانا

بے چین ہونا ، افراتفری ہونا.

کَھلْبَلی پَڑْ جانا

بھگدڑ مچنا ، افراتفری ہونا ؛ بے چینی ہونا ، بے قراری ہونا.

کَھلْبَلی مَچا رَکْھنا

مسلسل بے چین کیے رکھنا ، پیہم ہلچل مچانا ، اضترابِ پیہم میں مبتلا کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھلْبَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھلْبَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone