تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلْف" کے متعقلہ نتائج

حَمّال

مزدور، قلی، پلے دار، سامان ڈھونے والا (سامان اسباب وغیرہ حمل کرنے یعنی اٹھانے والا)

حَمّالَہ

بوجھ اٹھانے والی عورت

حَمّالی

حمّال کا کام یا پیشہ، باربرداری، بوجھ اٹھانے یا ڈھونے کا کام

حَمّالَۃَ الْحَطَب

خاردار لکڑیاں لاد کر لانے والی، ابولہب کی بیوی کا لقب.

حَمّالی کَرنا

بوجھ اٹھانا، بار اٹھانا.

hamamelis

جنس ہمیملس کی کوئی جھاڑی جیسے witch-hazel (ر ک).

ہَم مُلْک

حُمّیٰ لَثِقَہ

باصطلاح اطبائے متقدمین میں حمیٰ لثقہ یا تپ لثقہ ایک قسم کا خلیف لازمی بخار ہے جو دو ہفتہ تک اور گاہے تین چار ہفتہ بلکہ گاہے آٹھ سات ہفتہ تک برابر چڑھنا رہتا ہے، تپ بلغمی لازی

حُمّیٰ مالْٹا

ایک قسم کا لازمی بخار ہے جو بے قاعدہ طور پر بار بار حملہ آور ہوتا ہے اور دو دو تین تین ماہ اور کبھی اس سے بھی زیادہ عرصہ تک اس کے دورے ہوتے رہتے ہیں، اس بخار میں پسینہ بہت آتا ہے جسم پر گرمی دانے نکل آتے ہیں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلْف کے معانیدیکھیے

خَلْف

KHalafख़लफ़

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: خَلَفَ

خَلْف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سعادت مند بیٹا، فرزند صالح
  • پیچھے آنے والے، پچھلے لوگ، متاخرین، گزشتہ، بزرگوں کی اولاد
  • وارث، اولاد، قائم مقام، جانشین

صفت

  • بیٹے یا بیٹی کا، لڑکے یا لڑکی کا، فرزندانہ
  • فرماں بردار، فرض شناس
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of KHalaf

Noun, Masculine

  • lucky son, noble son
  • heir, successor
  • followers, previous people, earlier people, passed people, children of elders

Adjective

ख़लफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सौभाग्यशाली पुत्र, नेक पुत्र
  • उत्तराधिकारी, वारिस, जानशीन
  • पीछे आने वाले, पिछले लोग, आखिर के लोग, गुज़रे लोग, बड़ों की संतान

विशेषण

  • कर्त्तव्य परायण, आज्ञाकारी
  • बेटे य बेटी का, लड़के या लड़की का, पुत्र से संबंधित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone