تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھجُوری ڈورا" کے متعقلہ نتائج

کَھجُوری

کھجور سے منسوب، کھجور کی وضع کا، کھجور کے پتوں سے بنا ہوا

کَھجُوری اُتُّو

اتّو کاری کا وہ کام جس میں کھجور کے پتوں یا تَنے کی مانند یا لہریا نقش بنائے جاتے ہیں

کَھجُوری ڈورا

دُہری ڈور، دو یا تین بَل کا تاگا، دو یا تین دھاگوں کو بل دے کر بنایا ہوا دھاگا

کَھجُوری چوٹی

خاص وضع کی لہریا گندھی ہوئی چوٹی جس کی گندھاوٹ کھجور کے پتّوں سے بنی ہوئی پٹّی کی بناوٹ سے مشابہ ہو، مینڈھی.

کَھجُورْیا

وہ مرغ جس کے بازو سفید، سر زردی مائل سرخ اور باقی جسم کے پر سیاہ یا کسی اور رنگ کے ہوں

تاڑی کَھجُوری

کھجور کی تاڑی ، کھجور کے درخت سے حاصل کی گئی تاڑی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھجُوری ڈورا کے معانیدیکھیے

کَھجُوری ڈورا

khajuurii-Doraaखजूरी-डोरा

اصل: ہندی

وزن : 12222

مادہ: کَھجُوری

  • Roman
  • Urdu

کَھجُوری ڈورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دُہری ڈور، دو یا تین بَل کا تاگا، دو یا تین دھاگوں کو بل دے کر بنایا ہوا دھاگا

Urdu meaning of khajuurii-Doraa

  • Roman
  • Urdu

  • duhrii Dor, do ya tiin bal ka taagaa, do ya tiin dhaago.n ko bil de kar banaayaa hu.a dhaagaa

English meaning of khajuurii-Doraa

Noun, Masculine

  • fibers or thread knotted in two or three strands

खजूरी-डोरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो या तीन लड़ों में गूँथा हुआ डोरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھجُوری

کھجور سے منسوب، کھجور کی وضع کا، کھجور کے پتوں سے بنا ہوا

کَھجُوری اُتُّو

اتّو کاری کا وہ کام جس میں کھجور کے پتوں یا تَنے کی مانند یا لہریا نقش بنائے جاتے ہیں

کَھجُوری ڈورا

دُہری ڈور، دو یا تین بَل کا تاگا، دو یا تین دھاگوں کو بل دے کر بنایا ہوا دھاگا

کَھجُوری چوٹی

خاص وضع کی لہریا گندھی ہوئی چوٹی جس کی گندھاوٹ کھجور کے پتّوں سے بنی ہوئی پٹّی کی بناوٹ سے مشابہ ہو، مینڈھی.

کَھجُورْیا

وہ مرغ جس کے بازو سفید، سر زردی مائل سرخ اور باقی جسم کے پر سیاہ یا کسی اور رنگ کے ہوں

تاڑی کَھجُوری

کھجور کی تاڑی ، کھجور کے درخت سے حاصل کی گئی تاڑی۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھجُوری ڈورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھجُوری ڈورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone