تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیر مَنانا" کے متعقلہ نتائج

بَرکَت

(نعمت دولت عمر وغیرہ کی) افزائش، زیادتی، ترقی (بیشتر وہ جو تائید الٰہی سے ہو)

بَرَکَت

(نعمت دولت عمر وغیرہ کی) افزائش، زیادتی، ترقی (بیشتر وہ جو تائید الٰہی سے ہو)

بَرکَت ہے

a reply to beggars: ‘have nothing to give you’

بَرکَت کے دِن

عسرت کا زمانہ، عروج کا وقت

بَرکَت جاتی رہنا

رونق نہ رہنا، چیز کا جلدی ختم ہوجانا، کثرت یا افراط نہ رہنا، نحوست آنا

بَرکَت ظاہر ہونا

خوبی نظر آنا، عروج ظاہر ہونا

بَرکَت اُٹھ جانا

رونق نہ رہنا، چیز کا جلدی ختم ہوجانا، کثرت یا افراط نہ رہنا، نحوست آنا

بَرکَت اُڑ جانا

رونق نہ رہنا، چیز کا جلدی ختم ہوجانا، کثرت یا افراط نہ رہنا، نحوست آنا

بَرْکَت ہونا

be prosperous, be blessed

بَرْکَت دینا

ترقی یا درازی بخشنا، بڑھانا

بَرْکَت جانا

----

بَرْکَت اُڑْنا

بہتات کے باوجود چیز کا کفایت نہ کرنا، رونق نہ رہنا، نحوست یا نکبت آنا

بَرْکَت اُٹھنا

بہتات کے باوجود چیز کا کفایت نہ کرنا، رونق نہ رہنا، نحوست یا نکبت آنا

نِیَّت کی بَرکَت ہے

برکت نیک نیتی سے ہوتی ہے

با بَرکَت

blessed, auspicious, fortunate, prosperous

حُصُولِ بَرکَت

प्रसादलाभे ।।

دَم قَدَم کی بَرکَت ہونا

کسی کی ذات کی وجہ سے بہتری ہونا

جَیسی نِیَّت وَیسی بَرکَت

رک: جیسی نیت ویسا پھل .

حَرکت میں برکت ہے

بے کاری کی مزمت اور کام کی تعریف میں مستعمل.

سائِیں بَرْکَت ہے

سائل کو خیرات نہ دینے کے موقع پر کہتے ہیں.

گَھر میں بَرْکَت ہے

گھر میں مہمان ہے ؛ (کنایۃً) مصروفیت ہے ، فرصت نہیں ہے.

جَیسی نِیَّت وَیسی برکت

جیسی نیت ہو ویسا پھل ملتا ہے

زَمانَہ سے بَرْکَت اُٹھنا

اچھی حالت نہ رہنا

حَرام میں بَرْکَت ہے

حرام خور پھلتے پُھولتے ہیں.

خیر برکت

(عور) برکت، بہبودی

خالی جُوتی کی بَرْکَت ہے

حیثیت ، نام یا شہرت کا اثر ، طفیلی .

خیر و برکت

well being, welfare and graces

یَمَن و بَرْکَت

felicity and blessing

حَرکت میں بَرکت

۔مثل۔ بیکاری کی مذمّت اور کام کرنے کی تعریف میں بولتے ہیں۔ ؎

پانو کی برکت سوں

(بطور شگون) طفیل سے ، کسی کے آنے سے.

قَدْموں کی بَرْکَت سے

(تعظیماً) کسی کے آنے کی برکت سے .

تَرازُو سے کَھڑے ہوکَرْ نَہ تولو بَرْکَتْ جاتی رَہْتی ہے

(عو) کھڑا ہوکر تولنا اچھا نہیں سمجھا جاتا

حلال میں حرکت حرام میں برکت

اُلٹی بات ، زمانے کی نیرنگی

اَللہ اَللہ کی بَرکت بَڑی ، میرے مِیاں بیٹے کی عُمْر بَڑی

بچے کو تھپکنے اور سُلانے کی لوری

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیر مَنانا کے معانیدیکھیے

خَیر مَنانا

KHair manaanaaख़ैर मनाना

محاورہ

مادہ: خَیر

  • Roman
  • Urdu

خَیر مَنانا کے اردو معانی

  • ۰۱ بچاؤ یا سلامتی چاہنا ، سلامتی کی تدبیر یا دعا کرنا ،عافیت چاہنا ، بھلائی چاہنا .
  • ۰۲ کسی بات کی دعا کرنا.
  • ۰۳ سکون کی سانس لینا ، اظہار مسرت کرنا.

Urdu meaning of KHair manaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۰۱ bachaa.o ya salaamtii chaahnaa, salaamtii kii tadbiir ya du.a karnaa, aafiyat chaahnaa, bhalaa.ii chaahnaa
  • ۰۲ kisii baat kii du.a karnaa
  • ۰۳ sukuun kii saans lenaa, izhaar musarrat karnaa

English meaning of KHair manaanaa

  • pray for or desire good, wish (one) well, pray for the safety (of)

ख़ैर मनाना के हिंदी अर्थ

  • प्रार्थना करना या अच्छाई की कामना करना, सुरक्षा के लिए प्रार्थना करना, भलाई चाहना, सुकून की साँस लेना, खुशी व्यक्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرکَت

(نعمت دولت عمر وغیرہ کی) افزائش، زیادتی، ترقی (بیشتر وہ جو تائید الٰہی سے ہو)

بَرَکَت

(نعمت دولت عمر وغیرہ کی) افزائش، زیادتی، ترقی (بیشتر وہ جو تائید الٰہی سے ہو)

بَرکَت ہے

a reply to beggars: ‘have nothing to give you’

بَرکَت کے دِن

عسرت کا زمانہ، عروج کا وقت

بَرکَت جاتی رہنا

رونق نہ رہنا، چیز کا جلدی ختم ہوجانا، کثرت یا افراط نہ رہنا، نحوست آنا

بَرکَت ظاہر ہونا

خوبی نظر آنا، عروج ظاہر ہونا

بَرکَت اُٹھ جانا

رونق نہ رہنا، چیز کا جلدی ختم ہوجانا، کثرت یا افراط نہ رہنا، نحوست آنا

بَرکَت اُڑ جانا

رونق نہ رہنا، چیز کا جلدی ختم ہوجانا، کثرت یا افراط نہ رہنا، نحوست آنا

بَرْکَت ہونا

be prosperous, be blessed

بَرْکَت دینا

ترقی یا درازی بخشنا، بڑھانا

بَرْکَت جانا

----

بَرْکَت اُڑْنا

بہتات کے باوجود چیز کا کفایت نہ کرنا، رونق نہ رہنا، نحوست یا نکبت آنا

بَرْکَت اُٹھنا

بہتات کے باوجود چیز کا کفایت نہ کرنا، رونق نہ رہنا، نحوست یا نکبت آنا

نِیَّت کی بَرکَت ہے

برکت نیک نیتی سے ہوتی ہے

با بَرکَت

blessed, auspicious, fortunate, prosperous

حُصُولِ بَرکَت

प्रसादलाभे ।।

دَم قَدَم کی بَرکَت ہونا

کسی کی ذات کی وجہ سے بہتری ہونا

جَیسی نِیَّت وَیسی بَرکَت

رک: جیسی نیت ویسا پھل .

حَرکت میں برکت ہے

بے کاری کی مزمت اور کام کی تعریف میں مستعمل.

سائِیں بَرْکَت ہے

سائل کو خیرات نہ دینے کے موقع پر کہتے ہیں.

گَھر میں بَرْکَت ہے

گھر میں مہمان ہے ؛ (کنایۃً) مصروفیت ہے ، فرصت نہیں ہے.

جَیسی نِیَّت وَیسی برکت

جیسی نیت ہو ویسا پھل ملتا ہے

زَمانَہ سے بَرْکَت اُٹھنا

اچھی حالت نہ رہنا

حَرام میں بَرْکَت ہے

حرام خور پھلتے پُھولتے ہیں.

خیر برکت

(عور) برکت، بہبودی

خالی جُوتی کی بَرْکَت ہے

حیثیت ، نام یا شہرت کا اثر ، طفیلی .

خیر و برکت

well being, welfare and graces

یَمَن و بَرْکَت

felicity and blessing

حَرکت میں بَرکت

۔مثل۔ بیکاری کی مذمّت اور کام کرنے کی تعریف میں بولتے ہیں۔ ؎

پانو کی برکت سوں

(بطور شگون) طفیل سے ، کسی کے آنے سے.

قَدْموں کی بَرْکَت سے

(تعظیماً) کسی کے آنے کی برکت سے .

تَرازُو سے کَھڑے ہوکَرْ نَہ تولو بَرْکَتْ جاتی رَہْتی ہے

(عو) کھڑا ہوکر تولنا اچھا نہیں سمجھا جاتا

حلال میں حرکت حرام میں برکت

اُلٹی بات ، زمانے کی نیرنگی

اَللہ اَللہ کی بَرکت بَڑی ، میرے مِیاں بیٹے کی عُمْر بَڑی

بچے کو تھپکنے اور سُلانے کی لوری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیر مَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیر مَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone