تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْکَت اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج

بَرْکَت اُٹھنا

بہتات کے باوجود چیز کا کفایت نہ کرنا، رونق نہ رہنا، نحوست یا نکبت آنا

زَمانَہ سے بَرْکَت اُٹھنا

اچھی حالت نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْکَت اُٹھنا کے معانیدیکھیے

بَرْکَت اُٹھنا

barakat uThnaaबरकत उठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَرْکَت اُٹھنا کے اردو معانی

  • بہتات کے باوجود چیز کا کفایت نہ کرنا، رونق نہ رہنا، نحوست یا نکبت آنا

    مثال بھائی صاحب کے اٹھتے ہی برکت اٹھ گئی۔

Urdu meaning of barakat uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bohtaat ke baavjuud chiiz ka kifaayat na karnaa, raunak na rahnaa, nahuusat ya nakbat aanaa

English meaning of barakat uThnaa

  • auspiciousness be vanished

बरकत उठना के हिंदी अर्थ

  • बहुतायत के बाद भी वस्तू की बचत न करना, चमक-दमक न रहना, उदासी या कंगाली आना

    उदाहरण भाई साहब के उठते ही बरकत उठ गई।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْکَت اُٹھنا

بہتات کے باوجود چیز کا کفایت نہ کرنا، رونق نہ رہنا، نحوست یا نکبت آنا

زَمانَہ سے بَرْکَت اُٹھنا

اچھی حالت نہ رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْکَت اُٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْکَت اُٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone