تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَیر خواہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَیر خواہی کے معانیدیکھیے
خَیر خواہی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بھلا چاہنا، خیر اندیشی، ہمدردی، خیر سگالی
شعر
کوئی غمگین مل جائے تو ہنسنا بھول جاتا ہوں
کسی دن خیر خواہی کا یہ جذبہ مار ڈالے گا
خیر خواہی کے نام پر ہرگز
میرے عیبوں کا اشتہار نہ کر
خیر خواہی کی گھاس کے نیچے
مصلحت کی غلیظ دلدل ہے
English meaning of KHair-KHvaahii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- well-wishing, good will, good intention, benevolence, friendship
ख़ैर-ख़्वाही के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भला चाहना, शुभचिंतक होना, सहानुभूति, भलाई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَیر خواہی)
خَیر خواہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔