تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیبَر" کے متعقلہ نتائج

خَیبَر

حجاز کے ایک نخلستان اور قصے کا نام جو مدینہ منورہ سے تقریباً سوا سو میل شمال میں واقع ہے، تاریخ اسلام میں خیبر کی شہرت غزوۂ نبویؐ کے باعث ہے

خَیبَری

خیبر (رک) سے منسوب یا متعلق ، خیبر کا رہنے والا.

خَیبَر شِکَن

خیبر کو توڑنے والا، حضرت علیؓ کا ایک لقب.

خَیبَر گِیر

رک : خیبر کشا.

خَیبَر کُشا

خیبر کو فتح کرنے والا ، حضرت علیؓ کا ایک لقب ، خِیبرشکن (رک)

خَیبَر شِکَنی

خیبر کو توڑنے کا عمل ، خیبر پر فتح اور تسلَط

شَہِ خَیبَر

خیبر کا بادشاہ ؛ مراد : حضرت علی کرم اللہ وجہہ .

نَبِیرَۂ خَیبَر شِکَن

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا پوتا

فاتِحِ خَیبَر

خیبر کو فتح کرنے والا ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا لقب.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیبَر کے معانیدیکھیے

خَیبَر

KHaibarख़ैबर

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

خَیبَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حجاز کے ایک نخلستان اور قصے کا نام جو مدینہ منورہ سے تقریباً سوا سو میل شمال میں واقع ہے، تاریخ اسلام میں خیبر کی شہرت غزوۂ نبویؐ کے باعث ہے
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان واقع شمالی راستہ جو کابل سے پشاور کو آتا ہے اور تقریباً تینتیس میل لمبا ہے، درہ خیبر

شعر

Urdu meaning of KHaibar

  • Roman
  • Urdu

  • hijaaz ke ek naKhlistaan aur qisse ka naam jo madiina munavvara se taqriiban sivaa sau mel shumaal me.n vaaqya hai, taariiKh islaam me.n Khaibar kii shauhrat Gazvaa-e-nabvii.ai ke baa.is hai
  • paakistaan aur afGaanistaan ke daramyaan vaaqya shumaalii raasta jo kaabul se pishaavar ko aataa hai aur taqriiban tentiis mel lambaa hai, darraah Khaibar

English meaning of KHaibar

Noun, Masculine

  • a city in Saudi Arabia, it has historic importance in Islam
  • a district in Pakistan

ख़ैबर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भारत और अफगानिस्तान के बीच की एक घाटी या दर्रा
  • अरब का एक दुर्ग, जिसे हज़रत अली ने जीता था।

خَیبَر کے قافیہ الفاظ

خَیبَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَیبَر

حجاز کے ایک نخلستان اور قصے کا نام جو مدینہ منورہ سے تقریباً سوا سو میل شمال میں واقع ہے، تاریخ اسلام میں خیبر کی شہرت غزوۂ نبویؐ کے باعث ہے

خَیبَری

خیبر (رک) سے منسوب یا متعلق ، خیبر کا رہنے والا.

خَیبَر شِکَن

خیبر کو توڑنے والا، حضرت علیؓ کا ایک لقب.

خَیبَر گِیر

رک : خیبر کشا.

خَیبَر کُشا

خیبر کو فتح کرنے والا ، حضرت علیؓ کا ایک لقب ، خِیبرشکن (رک)

خَیبَر شِکَنی

خیبر کو توڑنے کا عمل ، خیبر پر فتح اور تسلَط

شَہِ خَیبَر

خیبر کا بادشاہ ؛ مراد : حضرت علی کرم اللہ وجہہ .

نَبِیرَۂ خَیبَر شِکَن

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا پوتا

فاتِحِ خَیبَر

خیبر کو فتح کرنے والا ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا لقب.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone