تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیبَر شِکَن" کے متعقلہ نتائج

خَیبَر

حجاز کے ایک نخلستان اور قصے کا نام جو مدینہ منورہ سے تقریباً سوا سو میل شمال میں واقع ہے، تاریخ اسلام میں خیبر کی شہرت غزوۂ نبویؐ کے باعث ہے

خَیبَری

خیبر (رک) سے منسوب یا متعلق ، خیبر کا رہنے والا.

خَیبَر شِکَن

خیبر کو توڑنے والا، حضرت علیؓ کا ایک لقب.

خَیبَر گِیر

رک : خیبر کشا.

خَیبَر کُشا

خیبر کو فتح کرنے والا ، حضرت علیؓ کا ایک لقب ، خِیبرشکن (رک)

خَیبَر شِکَنی

خیبر کو توڑنے کا عمل ، خیبر پر فتح اور تسلَط

شَہِ خَیبَر

خیبر کا بادشاہ ؛ مراد : حضرت علی کرم اللہ وجہہ .

نَبِیرَۂ خَیبَر شِکَن

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا پوتا

فاتِحِ خَیبَر

خیبر کو فتح کرنے والا ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا لقب.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیبَر شِکَن کے معانیدیکھیے

خَیبَر شِکَن

KHaibar-shikanख़ैबर-शिकन

اصل: فارسی

وزن : 2212

خَیبَر شِکَن کے اردو معانی

صفت

  • خیبر کو توڑنے والا، حضرت علیؓ کا ایک لقب.

English meaning of KHaibar-shikan

Adjective

  • Khaibar-breaking, allusion to a Fort near Medina, conquered by Ali

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیبَر شِکَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیبَر شِکَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone