تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَفَقانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَفَقانی کے معانیدیکھیے
خَفَقانی کے اردو معانی
صفت
- خفقان میں مبتلا، وحشت زدہ، مخبوط الحواس، سودائی، وہ شخص جو ذرا ذرا سی بات سے گھبرا جائے، گھبرایا ہوا
شعر
باغ پا کر خفقانی یہ ڈراتا ہے مجھے
سایۂ شاخ گل افعی نظر آتا ہے مجھے
اے صنم دیکھ کے ہر دم کی تری کم سخنی
موت گھبرا کے نہ کیوں یہ خفقانی مانگے
English meaning of KHafaqaanii
Adjective
- subject to palpitation (of the heart), suffering from palpitations, awestruck, terrified, confused
ख़फ़क़ानी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ख़फ़क़ान रोग से पीड़ित, घबराया हुआ, पागल, जिसे दिल धड़कने का रोग हो, जिसके स्वभाव में घबराहट बहुत हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَفَقانی)
خَفَقانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔