تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَفَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَفَگی کے معانیدیکھیے
خَفَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آزردگی، نا خوشی، غصَہ، عتاب، ناراضی
شعر
اتنا ہی یاد ہے مدت سے خفا ہیں وہ زہیرؔ
ان کی خفگی کا مگر کوئی سبب یاد نہیں
جو مطلع تقدیس محبت تھے وہ چہرے
خفگی کے سبب ہم سے گریزاں نظر آئے
ہم دگر جب خفگی آئی تو جھگڑا کیا ہے
تم کو خواہندہ بہت ہم کو طرح دار بہت
English meaning of KHafagii
Noun, Feminine
ख़फ़गी के हिंदी अर्थ
خَفَگی کے مترادفات
خَفَگی کے متضادات
خَفَگی سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَفَگی)
خَفَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔