تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑی پَیرائی" کے متعقلہ نتائج

ڈابَر

(پورب) ہاتھ دھونے کا برتن، پانی کا برتن، سیلابچی، چلمچی

ڈابَر نَینی

وہ شخص جو ہربات پر رو دے، ایسی آنکھوں والا جن میں جلد آنْسو بھر آتے ہیں، بھیگی آنکھوں والا، نَین مُتْنا

ڈابَر ڈُوبے جَگ تِرے، جَگ ڈُوبے ڈابَر تِرے

جب بہت بارش ہو تو ہر جگہ اچھی فصلیں ہوتی ہیں لیکن نشیبی زمین میں کُچھ نہیں ہوتا مگر خُشک سالی میں نشیبی زمینوں میں اچھّی فصل ہوتی ہے

ڈانبَر

تارکول ، کول تار

کَچھُوا ڈَابَر

مسلسل گہری اور سطحی، نا ہموار زمین جس کے گڈھے میں پانی بھر جاتے ہوں، زمین وہ ناہموار حصہ جو جزوی طور پر سیلاب زدہ ہوتے ہیں یا پانی سے بھرے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑی پَیرائی کے معانیدیکھیے

کَھڑی پَیرائی

kha.Dii-pairaa.iiखड़ी-पैराई

وزن : 12222

موضوعات: تیراکی

  • Roman
  • Urdu

کَھڑی پَیرائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (پیراکی) گہرے پانی میں کھڑے تیرنا، یعنی ایسا اندازِ تیراکی، جس میں پیروں سے زیادہ کام لیا جائے

Urdu meaning of kha.Dii-pairaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (pairaakii) gahre paanii me.n kha.De tairnaa, yaanii a.isaa andaaz-e-tairaakii, jis me.n pairo.n se zyaadaa kaam liyaa jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈابَر

(پورب) ہاتھ دھونے کا برتن، پانی کا برتن، سیلابچی، چلمچی

ڈابَر نَینی

وہ شخص جو ہربات پر رو دے، ایسی آنکھوں والا جن میں جلد آنْسو بھر آتے ہیں، بھیگی آنکھوں والا، نَین مُتْنا

ڈابَر ڈُوبے جَگ تِرے، جَگ ڈُوبے ڈابَر تِرے

جب بہت بارش ہو تو ہر جگہ اچھی فصلیں ہوتی ہیں لیکن نشیبی زمین میں کُچھ نہیں ہوتا مگر خُشک سالی میں نشیبی زمینوں میں اچھّی فصل ہوتی ہے

ڈانبَر

تارکول ، کول تار

کَچھُوا ڈَابَر

مسلسل گہری اور سطحی، نا ہموار زمین جس کے گڈھے میں پانی بھر جاتے ہوں، زمین وہ ناہموار حصہ جو جزوی طور پر سیلاب زدہ ہوتے ہیں یا پانی سے بھرے ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑی پَیرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑی پَیرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone