تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑی بولی" کے متعقلہ نتائج

مُکَمَّل

پورے طور پر، پوری طرح، کاملاً

مُکَمَّل عَدَد

(ریاضی) ایسا عدد جس کے تمام اجزائے ضربی کا مجموعہ کسی عدد کے برابر ہو ، مکمل عدد کہلاتا ہے .

مُکَمَّل اِشعاع

(طبیعیات) انتقال حرارت کے ایک طریقہ اشعاع حرارت کی ایک صورت ، کامل اشعاع ۔

مُکَمَّل تَقَلُّب

(حیوانیات) اس قسم کا تقلب جس میں پیوپائی حالت جائے مکمل تقلب کہلاتا ہے ۔

مُکَمَّل تَقَلُّبی

مکمل تقلب سے متعلق یا منسوب (Holometabola) ۔

مُکََمَّل اِعْتِمَاْدْ

جس میں شک یا وسوسے کا شائبہ نہ ہو، کامل یقین، پورا بھروسہ، مکمل اطمینان

مُکَمَّل نَمُونَہ

مثالی نمونہ ، مکمل مثال یا علامت ۔

مُکَمَّل طَور پَر

مکمل طور سے

مُکَمَّل پَیدائِشی

(طب) کسی بیماری کے موروثی اثرات جو اگرچہ پیدائش کے وقت نہ ہوں مگر زندگی میںکسی وقت بھی نمودار ہوسکتے ہیں (Complete Congenital)۔

مُکَمَّل کِیمِیائی عَمَل

(کیمیا) اگر کیمیائی عمل ہونے کے بعد متعامل شے یا اشیاء کی قابل شناخت مقدار نہ پائی جائے تو کیمیائی عمل کو مکمل کہا جاتا ہے

مُکَمَّل طَرِیقے سے

رک : مکمل طور سے .

مُکَمَّل طَور سے

کامل طریقے سے ، پوری طرح ، اچھی طرح ، مکمل طور پر ، مکمل طریقے سے .

مُکَمَّل کِنارَہ کَشی کر لینا

مُکَمَّلَہ

رک : مکمل ۔

مُکَمَّلات

مکمل (رک) کی جمع ؛ تکمیلات ۔

مُکَمَّلِیَت

تکمیل پانا ، مکمل ہونا ، کامل ہونا ؛ ماہر ہونا ، طاق ہونا ۔

مُکَمَّل ہونا

مکمل کرنا (رک) کا لازم ، تکمیل پانا ، تمام ہونا ۔

مُکَمَّل کَرنا

کامل بنانا ، مکمل کرنا .

غَیر مُکَمَّل

ناتمام، ادھورا، ناقص، کامل کا نقیض

تَقْسِیمِ مُکَمَّل

(ریاضی) پوری پوری تقسیم

مِسَلِ مُکَمَّل

وہ فائل جس میں سب کاغذات مکمل ہوں

نا مُکَمَّل

ادھورا، جو مکمل نہ ہو، جو پورا نہ ہو، ناقص، ناتمام

تَقْسِیمِ غَیْر مُکَمَّل

(قانون) ناقص تقسیم، وہ تقسیم جو مکمل نہ کی گئی ہو جیسے شاملات جو کئی مالکان میں مشترک ہوتی ہے اور اس کا محصول سب شرکاء مل کر ادا کرتے ہیں

بَھیّا چارَۂِ مُکَمَّل

شاملات کی وہ زمین جو تقسیم ہو گئی ہو.

پَٹّی داری مُکَمَّل

رک : پٹّی داری .

مُعامَلَہ مُکَمَّل ہونا

رک : معاملہ پکا ہو

ہَدَف مُکَمَّل کَرنا

طے شدہ مقصد یا منصوبے کو پورا کرنا ، مقصود حاصل کرنا ۔

پَٹّی داری غَیر مُکَمَّل

ایسی پٹّی داری جس میں پٹی کا کچھ حصّہ علیحدہ علیحدہ ہو اور کچھ مشترک ، ایسی حالت میں سرکاری لگان مشترک حصّے سے ادا کیا جاتا ہے.

غَیر مُکَمَّل پَٹّی داری

وہ گان٘و جو آبائی یا موروثی طریق پر جزوی حیثیت سے منقسم ہو.

پَٹّی داری نا مُکَمَّل

۔ وہ پٹی داری جس میں کچھ اراضی بٹی ہوئی اور کچھ مشترکہ ہو۔

بَھیّا چارَہ غَیر مُکَمَّل

وہ زمین شاملات جو تقسیم شدہ نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑی بولی کے معانیدیکھیے

کَھڑی بولی

kha.Dii-boliiखड़ी-बोली

اصل: ہندی

وزن : 1222

مادہ: کَھڑی

کَھڑی بولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اردو زبان کا ایک نام (چوں کہ اس زبان کے بیشتر مذکر اسمأ صفات اور افعال کے آخر میں الف ہوتا ہے اور اس کے مقابل اودھی، قنوجی، برج اور بندیلی وغیری پڑی بولی کہلاتی ہیں، اس لئے کہ ان کے اسمأ اور صفات ’’و‘‘ پر ختم ہوتے ہیں)
  • مذکورہ بولی کی توسیعی، تہذیبی، ثقافتی اور ادبی شکل جسے جدید ہندی کہا جاتا ہے
  • میرٹھ، بجنور، مظفر نگر، سہارن پور، انبالا، پٹیالا کے مشرقی حصوں اور رام پور، مراد آباد کے علاقہ کے گرد و نواح کی بولی، مغربی اتر پردیش اور اس کی پڑوسی ریاست ہریانا کے ضلعوں کی وہ بولی جسے جدید ہندی کہا جاتا ہے
  • مردوں کے لب ولہجہ میں جو گفتگو کی جاتی ہے، اس کو کھڑی بولی کہتے ہیں
  • گنگا اور جمنا کے دوآبے کی زبان

English meaning of kha.Dii-bolii

Noun, Feminine

  • a name of Urdu language's dialect (because most of the masculine nouns and verbs of this language have alif at the end of all words)
  • in Uttar Pradesh, the following districts of the Yamuna-Ganges doab are Khari-speaking like: Saharanpur, Muzaffarnagar, Shamli, Baghpat, Meerut, Ghaziabad, Hapur, Bulandshahr, Gautam Buddha Nagar and some district of Haryana, language of Delhi and Meerut, the Urdu dialect and idiom spoken in western UP, India
  • the conversation that followed in the style of men is called 'Khari-Boli'
  • the dialect of Hindi which is commonly used in the delta of the Ganges and the Jumna

खड़ी-बोली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उर्दू भाषा का एक नाम (चूँकि इस भाषा के अधिकतर पुल्लिंग संज्ञाएं एवं क्रियाएं आदि के अंत में अलिफ़ होता है और इसके विपरीत अवधी, क़नौजी, ब्रज भाषा और बुंदेली आदि पड़ी-बोली कहलाती हैं इसलिए कि इनके संज्ञाएं और क्रियाएं ''ओ'' अर्थात ''वाव' पर समाप्त होते हैं)
  • उक्त बोली का विस्तृत, परिष्कृत, संवर्धित, सांस्कृतिक तथा साहित्यिक रूप जिसे आजकल हिंदी कहा जाता है
  • मेरठ, बिजनौर, मुजफ्फर-नगर, सहारनपुर, अम्बाला, पटियाला के पूर्वी भागों तथा रामपुर, मुरादाबाद आदि क्षेत्रों के आसपास की बोली, पश्चिमी उत्तरप्रदेश और उससे सटे हरियाणा के जिलों की वह बोली जिससे आधुनिक हिंदी का विकास हुआ है
  • पुरुषों की की शैली में जो बात-चीत की जाती है उसको खड़ी बोली कहते हैं
  • गंगा-यमुना के दोआबे की भाषा

کَھڑی بولی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑی بولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑی بولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone