تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑے رَسّی بَیٹھے کوس، کھاتے پِیتے تِین کوس" کے متعقلہ نتائج

کَھڑے رَسّی بَیٹھے کوس، کھاتے پِیتے تِین کوس

آدمی سفر میں جتنی دیر کھڑا رہتا ہے اتنی دیر میں ایک رسی جتنی دیر بیٹھتا ہے اتنی دیر میں ایک کوس اور کھانے پینے میں جتنا وقت ضائع کرتا ہے اتنے میں تین کوس چل سکتا ہے، مطلب یہ ہے کہ اپنا وقت ضائع نہیں کرنا چاہئے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑے رَسّی بَیٹھے کوس، کھاتے پِیتے تِین کوس کے معانیدیکھیے

کَھڑے رَسّی بَیٹھے کوس، کھاتے پِیتے تِین کوس

kha.De rassi baiThe kos, khaate-piite tiin kosखड़े रस्सी बैठे कोस, खाते-पीते तीन कोस

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَھڑے رَسّی بَیٹھے کوس، کھاتے پِیتے تِین کوس کے اردو معانی

  • آدمی سفر میں جتنی دیر کھڑا رہتا ہے اتنی دیر میں ایک رسی جتنی دیر بیٹھتا ہے اتنی دیر میں ایک کوس اور کھانے پینے میں جتنا وقت ضائع کرتا ہے اتنے میں تین کوس چل سکتا ہے، مطلب یہ ہے کہ اپنا وقت ضائع نہیں کرنا چاہئے

    مثال رسی= ناپنے کا ایک پیمانہ جو دو سو فیٹ کے قریب لمبا ہوتا ہے

Urdu meaning of kha.De rassi baiThe kos, khaate-piite tiin kos

  • Roman
  • Urdu

  • aadamii safar me.n jitnii der kha.Daa rahtaa hai itnii der me.n ek rassii jitnii der baiThtaa hai itnii der me.n ek kos aur khaane piine me.n jitna vaqt zaa.e kartaa hai itne me.n tiin kos chal saktaa hai, matlab ye hai ki apnaa vaqt zaa.e karnaa chaahii

खड़े रस्सी बैठे कोस, खाते-पीते तीन कोस के हिंदी अर्थ

  • आदमी यात्रा में जितनी देर खड़ा रहता है उतनी देर में एक रस्सी, जितनी देर बैठता है उतनी देर में एक कोस और खाने पीने में जितना समय नष्ट करता है उतने में तीन कोस चल सकता है, आश्य यह है कि अपना समय नष्ट नहीं करना चाहिए

    विशेष रस्सी= जरीब, भूमि का एक माप जो गज़ होता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھڑے رَسّی بَیٹھے کوس، کھاتے پِیتے تِین کوس

آدمی سفر میں جتنی دیر کھڑا رہتا ہے اتنی دیر میں ایک رسی جتنی دیر بیٹھتا ہے اتنی دیر میں ایک کوس اور کھانے پینے میں جتنا وقت ضائع کرتا ہے اتنے میں تین کوس چل سکتا ہے، مطلب یہ ہے کہ اپنا وقت ضائع نہیں کرنا چاہئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑے رَسّی بَیٹھے کوس، کھاتے پِیتے تِین کوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑے رَسّی بَیٹھے کوس، کھاتے پِیتے تِین کوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone