تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑے پِیر کا روزَہ رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

قَدْری

ایک فرقہ جو قضا و قدر کا قائل نہیں ؛ قدریہ (جبریہ کی ضد).

قَدْری شال

(شال و کمبل باقی) وہ شال جس کے حاشیے پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدرتی کہلاتی ہے .

کَم قَدْری

بے وقعتی، ذلّت، خواری، رُسوائی، بدنامی

بَلَنْد قَدْری

قدر و منزلت، وقار

دو قَدْری شال

وہ شال جس کے حاشیہ پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پُھول اور کونوں پر تُرن٘ج کڑھے ہوئے ہوں ، اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدری اور سہ قدری کہلاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑے پِیر کا روزَہ رَکْھنا کے معانیدیکھیے

کَھڑے پِیر کا روزَہ رَکْھنا

kha.De piir kaa roza rakhnaaखड़े पीर का रोज़ा रखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَھڑے پِیر کا روزَہ رَکْھنا کے اردو معانی

  • برابر کھڑے رہنا، بیٹھنے کا نام لینا (کوئی مسلسل کھڑا رہے تو کہتے ہیں کہ کیا کھڑے پیر کا روزہ رکھا ہے)

Urdu meaning of kha.De piir kaa roza rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baraabar kha.De rahnaa, baiThne ka naam lenaa (ko.ii musalsal kha.Daa rahe to kahte hai.n ki kyaa kha.De pair ka roza rakhaa hai

खड़े पीर का रोज़ा रखना के हिंदी अर्थ

  • बराबर खड़े रहना, बैठने का नाम लेना (कोई मुसलसल खड़ा रहे तो कहते हैं कि क्या खड़े पैर का रोज़ा रखा है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَدْری

ایک فرقہ جو قضا و قدر کا قائل نہیں ؛ قدریہ (جبریہ کی ضد).

قَدْری شال

(شال و کمبل باقی) وہ شال جس کے حاشیے پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدرتی کہلاتی ہے .

کَم قَدْری

بے وقعتی، ذلّت، خواری، رُسوائی، بدنامی

بَلَنْد قَدْری

قدر و منزلت، وقار

دو قَدْری شال

وہ شال جس کے حاشیہ پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پُھول اور کونوں پر تُرن٘ج کڑھے ہوئے ہوں ، اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدری اور سہ قدری کہلاتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑے پِیر کا روزَہ رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑے پِیر کا روزَہ رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone