تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھڑے کھڑے آکر چلا جانا" کے متعقلہ نتائج

کھڑے کھڑے آکر چلا جانا

ذرا کی فدا آنا، تھوڑی دیر کے لئے آنا، تھوڑی دیر ٹھہرکرچلا جانا

کَھڑے کَھڑے ہو جانا

تھوڑی دیر کے لیے آ کر مل جانا، لمحے بھر کو آجانا ذرا دیر میں واپس چلا جانا

کَھڑے رَہ جانا

۔محروم رہ جانا۔ ؎

روم کَھڑے ہو جانا

خوف وغیرہ سے جسم کے بالوں کا کھڑا ہو جانا ، رونگٹے کھڑے ہونا .

رُونگْٹے کَھڑے ہو جانا

خوف وغیرہ سے ، سردی سے یا جُھرجُھری لینے یا دان٘ت کے نِیچے کسی سخت چیز کے یکا یک آجانے سے بدن کے رُوئیں کھڑے ہونا ؛ خوف زدہ ہونا ، تھرّا کانا ، کا ن٘پنا ، سہم جانا .

مُنہ جُھٹال کَر کَھڑے ہو جانا

تھوڑا سا کھا کر چلے جانا ، پوری طرح سے نہ کھانا ۔

بَدَن کے رونْگٹے کَھڑے ہو جانا

کَھڑے کا کَھڑا رَہ جانا

حیران یا مبہوت رہ جانا.

ہاتھ جھاڑ کے کَھڑے ہو جانا

بالکل کنگال ہو جانا ، خالی ہاتھ ُاٹھنا ، سب کچھ دے دینا ، اپنے پاس کچھ باقی نہ رکھنا ، سب کچھ خرچ کر ڈالنا

ہاتھ جھاڑ کَر کَھڑے ہو جانا

لَڑائی پَر کَھڑے رَہ جانا

لڑائی کے لیے آمادہ ہوجانا، دنگا فساد یا جھگڑا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھڑے کھڑے آکر چلا جانا کے معانیدیکھیے

کھڑے کھڑے آکر چلا جانا

kha.De-kha.De aakar chalaa jaanaaखड़े-खड़े आकर चला जाना

کھڑے کھڑے آکر چلا جانا کے اردو معانی

لازم

  • ذرا کی فدا آنا، تھوڑی دیر کے لئے آنا، تھوڑی دیر ٹھہرکرچلا جانا

खड़े-खड़े आकर चला जाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक

  • थोड़ी देर के लिए आना, थोड़ी देर ठहर कर चला जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھڑے کھڑے آکر چلا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھڑے کھڑے آکر چلا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone