تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑے کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھڑے کَرْنا

نقد وصول کرنا، حاصل کرنا، اُٹھانا، دام کھڑے کرنا

مُعامَلات کَھڑے کَرْنا

مشکل حالات پیدا کر دینا ، مشکلات پیدا کرنا ۔

مَعْبُود کَھڑے کَرْنا

کسی چیز کو خدا مان لینا ، پوجنے کے لیے پتھر ، بت وغیرہ سامنے رکھنا ۔

کانٹے کَھڑے کَرْنا

کھیت کی حفاظت کے لیے چاروں طرف کانٹے لگانا .

کان کَھڑے کَرْنا

چوکنّا ہونا، ہوشیار ہونا

رُوپے کَھڑے کَرْنا

نقد پیسے وصول کرنا.

پَہْرے کَھڑے کَرنا

رک : پہرے بٹھانا.

پَیسے کَھڑے کرنا

(مال فروخت کرکے) نقد رقم وصول کرلینا ، دام کھٹرے کرنا.

کَھڑے سُوکھا کَرنا

۔ (کنایۃً) کسی کے انتظار میں دیر تک کھڑا رہنا۔ (ابن الوقت) غرض کوئی آدھے گھنٹے تک اسی طرح کھڑے سوکھا کھا کئے۔

مَسائِل کَھڑے کَرنا

مشکلات پیدا کرنا ، رکاوٹیں ڈالنا ، مصائب سے دوچار کر دینا ۔

رونگْٹے کَھڑے کَرنا

رُون٘گٹے کھڑے ہونا (رک) کا متعدی ، خوف زدہ کردینا.

پَیال کے پاوں کَھڑے کَرنا

۔ اس کام پر آمادہ کرنا جس سے کوئی شخص ہمت ہار گیا ہو۔ وہ شخص ہے کہ نہیں کرتا چلا جاتاہے اور آپ ہیں کہ الٹی آنتیں گلے میں ڈال رہے ہیں۔ پیال کے اؤں کھڑے کرنے سے کیا فائدہ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑے کَرْنا کے معانیدیکھیے

کَھڑے کَرْنا

kha.De karnaaखड़े करना

محاورہ

مادہ: کَھڑے

  • Roman
  • Urdu

کَھڑے کَرْنا کے اردو معانی

  • نقد وصول کرنا، حاصل کرنا، اُٹھانا، دام کھڑے کرنا

Urdu meaning of kha.De karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naqad vasuul karnaa, haasil karnaa, uThaanaa, daam kha.De karnaa

English meaning of kha.De karnaa

  • to recover cash

खड़े करना के हिंदी अर्थ

  • नक़द वसूल करना, प्राप्त करना हासिल करना, उठाना, दाम खड़े करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھڑے کَرْنا

نقد وصول کرنا، حاصل کرنا، اُٹھانا، دام کھڑے کرنا

مُعامَلات کَھڑے کَرْنا

مشکل حالات پیدا کر دینا ، مشکلات پیدا کرنا ۔

مَعْبُود کَھڑے کَرْنا

کسی چیز کو خدا مان لینا ، پوجنے کے لیے پتھر ، بت وغیرہ سامنے رکھنا ۔

کانٹے کَھڑے کَرْنا

کھیت کی حفاظت کے لیے چاروں طرف کانٹے لگانا .

کان کَھڑے کَرْنا

چوکنّا ہونا، ہوشیار ہونا

رُوپے کَھڑے کَرْنا

نقد پیسے وصول کرنا.

پَہْرے کَھڑے کَرنا

رک : پہرے بٹھانا.

پَیسے کَھڑے کرنا

(مال فروخت کرکے) نقد رقم وصول کرلینا ، دام کھٹرے کرنا.

کَھڑے سُوکھا کَرنا

۔ (کنایۃً) کسی کے انتظار میں دیر تک کھڑا رہنا۔ (ابن الوقت) غرض کوئی آدھے گھنٹے تک اسی طرح کھڑے سوکھا کھا کئے۔

مَسائِل کَھڑے کَرنا

مشکلات پیدا کرنا ، رکاوٹیں ڈالنا ، مصائب سے دوچار کر دینا ۔

رونگْٹے کَھڑے کَرنا

رُون٘گٹے کھڑے ہونا (رک) کا متعدی ، خوف زدہ کردینا.

پَیال کے پاوں کَھڑے کَرنا

۔ اس کام پر آمادہ کرنا جس سے کوئی شخص ہمت ہار گیا ہو۔ وہ شخص ہے کہ نہیں کرتا چلا جاتاہے اور آپ ہیں کہ الٹی آنتیں گلے میں ڈال رہے ہیں۔ پیال کے اؤں کھڑے کرنے سے کیا فائدہ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑے کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑے کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone