تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَچاخَچ" کے متعقلہ نتائج

خَچاخَچ

نیزے یا تلوار کے متواتر جسموں پر چلنے کی آواز، چقاچق، چکاچک

کَھچا کَھچ

بہت زِیادہ مجمع ہونا، اتنی کثرت سے بھرنا کہ پھر اور لوگوں کی گنجائش نہ رہے، گنجائش سے زیادہ

کھچا کھچ بھرنا

ٹھونس ٹھونس کے بھرنا

کَھچ کَھچ

کَچ کچ، قینچی چلنے کی آواز

خَچ خَچ

بڑی قینچی کے تیز چلنے کی آواز.

کِھچ کِھچ

गले में होने वाली खराश; खाँसी

کِھچا کِھچا

کشیدہ خاطر ، دُور دُور، الگ تھلگ، ناراض ، خفا، آزردہ.

کِھینچا کِھینچ

کشا کشی، کشمکش، کھینچاتانی، اینچا تانی

کھونچ کھانچ

رک : کھونچ ، چھید وغیرہ .

کِھنچا کِھنچا پِھرْنا

کشاں کشاں پھرنا ، گھسٹتے پھرنا ؛ مصیبت اُٹھانا.

کِھیْنچ کھانْچ

۔ اینبچ تان کر۔ پہلے سال تو کساں غریبوں نے جوٗں توں کھینچ کھانچ کسی نہ کسی طرح کھیتوں میں پانی پونچایا۔

کِھنْچ کِھچاؤ

بے تعلّقی ، عدم رغبت ، کشیدگی.

خَچ خَچی

ایک کِھلونے نما باجہ جو لکڑی ، مِٹی یا ٹِین کے گول ٹکڑے پر جھلَی منڈھ کر بنایا جاتا ہے اس میں ایک تانت کا ٹکڑا باندھ کر ایک لکڑی کی ڈنڈی پر چڑھا کر گھماتے ہیں.

کِھچ کِھچا کَر

بدقّت تمام ، بڑی مشکل سے ، کھینچا تانی کے بعد ، حیل و حجّت کے ساتھ.

کِھچ کِھچا کے

بدقّت تمام ، بڑی مشکل سے ، کھینچا تانی کے بعد ، حیل و حجّت کے ساتھ.

کھانْچ کھانْچا

۔(ھ۔ نون غُنّہ) مذکر۔ ۱۔ ٹاپا۔ یہ چیز سر پوش کی قطع کی ہوتی ہے اور اس میں مُرغِ خانگی بند کرتے ہیں۔ ۲۔چھوٹا گڑھا جو سڑک یا راستے میں ہو۔ ۳۔سرپوش کی قطع کی ایک چیز جس کو خوان طعام پر رکھتے ہیں۔ ۴۔(عم) وقفہ۔ دیر۔ ڈھیل۔ (پڑنا کے ساتھ)

کھانچ کھانچہ

کیچڑ، دلدل

کِھچا کِھچا پِھرْنا

۔کشمکش میں مبتلا ہونا۔ (محصناب) اگر وہ اس عورت کی اور بڑھیا کی دل جوئی اور خبر گیری نہ کرتے تو سارا گھر کھچا کھچا پھرتا۔

کھونچا کھونچا

ساڑھے چھ

کِھینچا کِھینچی

کھینچا تانی، کشا کشی، کشمکش، عوام کی زبانوں پر کھینچا کھینچی

کَھینچا کھانچی

کشمکش ، کشا کش ، اینچا تانی .

کھونچا کھانچی

دھینگا مشتی ، جھگڑا .

کِھنْچے کِھنچے پِھرْنا

مارے مارے پھرنا ، دربدر پھرنا ، تکلیف اُٹھاناک.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَچاخَچ کے معانیدیکھیے

خَچاخَچ

KHachaaKHachख़चाख़च

اصل: ہندی

وزن : 122

دیکھیے: کَھچا کَھچ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خَچاخَچ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نیزے یا تلوار کے متواتر جسموں پر چلنے کی آواز، چقاچق، چکاچک
  • کیچڑ میں چلنے کی آواز، کچ بچ
  • خُوب بھرا ہوا، بکثرت نیز کھچا کھچ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَھچا کَھچ

بہت زِیادہ مجمع ہونا، اتنی کثرت سے بھرنا کہ پھر اور لوگوں کی گنجائش نہ رہے، گنجائش سے زیادہ

Urdu meaning of KHachaaKHach

  • Roman
  • Urdu

  • neze ya talvaar ke mutavaatir jismo.n par chalne kii aavaaz, chaqaachaq, chakaachak
  • kiicha.D me.n chalne kii aavaaz, kuch bach
  • Khuu.ob bhara hu.a, bakasrat niiz khachaakhach

English meaning of KHachaaKHach

Noun, Feminine

  • squelching sound made when treading in mud or mire
  • having more than the prescribed quantity or requirement of persons or goods at a place, densely
  • the sound of stabbing with a spear or dagger, the act of piercing or stabbing

ख़चाख़च के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कीचड़ में चलने की आवाज़, कच-बच
  • तलवार या खंजर के निरंतर शरीर पर चलने की आवाज़, चक़ाचक़, चकाचक
  • किसी जगह पर निर्धारित मात्रा या आवश्यकता से अधिक व्यक्ति या सामान का होना, ठूँस-ठूँस कर भरा होना, ठसाठस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَچاخَچ

نیزے یا تلوار کے متواتر جسموں پر چلنے کی آواز، چقاچق، چکاچک

کَھچا کَھچ

بہت زِیادہ مجمع ہونا، اتنی کثرت سے بھرنا کہ پھر اور لوگوں کی گنجائش نہ رہے، گنجائش سے زیادہ

کھچا کھچ بھرنا

ٹھونس ٹھونس کے بھرنا

کَھچ کَھچ

کَچ کچ، قینچی چلنے کی آواز

خَچ خَچ

بڑی قینچی کے تیز چلنے کی آواز.

کِھچ کِھچ

गले में होने वाली खराश; खाँसी

کِھچا کِھچا

کشیدہ خاطر ، دُور دُور، الگ تھلگ، ناراض ، خفا، آزردہ.

کِھینچا کِھینچ

کشا کشی، کشمکش، کھینچاتانی، اینچا تانی

کھونچ کھانچ

رک : کھونچ ، چھید وغیرہ .

کِھنچا کِھنچا پِھرْنا

کشاں کشاں پھرنا ، گھسٹتے پھرنا ؛ مصیبت اُٹھانا.

کِھیْنچ کھانْچ

۔ اینبچ تان کر۔ پہلے سال تو کساں غریبوں نے جوٗں توں کھینچ کھانچ کسی نہ کسی طرح کھیتوں میں پانی پونچایا۔

کِھنْچ کِھچاؤ

بے تعلّقی ، عدم رغبت ، کشیدگی.

خَچ خَچی

ایک کِھلونے نما باجہ جو لکڑی ، مِٹی یا ٹِین کے گول ٹکڑے پر جھلَی منڈھ کر بنایا جاتا ہے اس میں ایک تانت کا ٹکڑا باندھ کر ایک لکڑی کی ڈنڈی پر چڑھا کر گھماتے ہیں.

کِھچ کِھچا کَر

بدقّت تمام ، بڑی مشکل سے ، کھینچا تانی کے بعد ، حیل و حجّت کے ساتھ.

کِھچ کِھچا کے

بدقّت تمام ، بڑی مشکل سے ، کھینچا تانی کے بعد ، حیل و حجّت کے ساتھ.

کھانْچ کھانْچا

۔(ھ۔ نون غُنّہ) مذکر۔ ۱۔ ٹاپا۔ یہ چیز سر پوش کی قطع کی ہوتی ہے اور اس میں مُرغِ خانگی بند کرتے ہیں۔ ۲۔چھوٹا گڑھا جو سڑک یا راستے میں ہو۔ ۳۔سرپوش کی قطع کی ایک چیز جس کو خوان طعام پر رکھتے ہیں۔ ۴۔(عم) وقفہ۔ دیر۔ ڈھیل۔ (پڑنا کے ساتھ)

کھانچ کھانچہ

کیچڑ، دلدل

کِھچا کِھچا پِھرْنا

۔کشمکش میں مبتلا ہونا۔ (محصناب) اگر وہ اس عورت کی اور بڑھیا کی دل جوئی اور خبر گیری نہ کرتے تو سارا گھر کھچا کھچا پھرتا۔

کھونچا کھونچا

ساڑھے چھ

کِھینچا کِھینچی

کھینچا تانی، کشا کشی، کشمکش، عوام کی زبانوں پر کھینچا کھینچی

کَھینچا کھانچی

کشمکش ، کشا کش ، اینچا تانی .

کھونچا کھانچی

دھینگا مشتی ، جھگڑا .

کِھنْچے کِھنچے پِھرْنا

مارے مارے پھرنا ، دربدر پھرنا ، تکلیف اُٹھاناک.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَچاخَچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَچاخَچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone