تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَبْط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَبْط کے معانیدیکھیے
خَبْط کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بے سروپا، غیر صحیح، نادرست، غلط
- بیحد شوق، دلی آرزو، زبردست خواہش
- خیال خام، غلط نظریہ
- (ع۔بالفتح) مذکر۔ جنوں، دیوانگی، سودا
- قوائے عقلیہ کی وہ اندرونی یا ذہنی کیفیت جس میں افکار و خیالات حالت طبعی سے بدل کر فاسد و بیہودہ ہوجاتے ہیں، سودا، عقل وجنون کی مِلی جُلی کیفیت
- وہم، بدگمانی، عقل کی وہ اندرونی کیفیت جس کی وجہ سے فاسد خیالات پیدا ہوتے ہیں
- اُلجھاؤ، پیچیدگی، مغالطہ
- عبارت کے لحاظ سے گنجلک، بے معنی، منتشر، خلط ملط
- دَھن، لگن
- بیہودہ خیال یا شوق
- (نفیسات) نفیسات میں وہ حالت جب مریض جانچ کے اس مرحلے پر پہنچ جائے جہاں تشخیض مرض ممکن ہو
شعر
یہ جو اس شوخ پہ کرتا ہے بیاںؔ جان نثار
خبط ہے عشق ہے سودا ہے وفا ہے کیا ہے
خبط ہے اے ہم نشیں عقل حریفان بہار
ہے خزاں ان کی انہیں آئینہ دکھلائے ہوئے
علویؔ غزل کا خبط ابھی کم نہیں ہوا
جائے گا جی کے ساتھ یہ ہوکا لگا ہوا
English meaning of KHabt
Noun, Masculine
- addiction, obsession
- craze, mania
- infatuation
- perplexity, confusion
ख़ब्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उन्माद, सनक, जुनून, दीवानगी
- किसी बात की झक या सनक, जैसे-आज तुम पर यह नया खब्त चढ़ा (या सवार हुआ) है
- बुद्धि में पागलपन की मिलावट, बुष्टि- विकार, पागलपन
- सनक, आवेग, धुन, जुनून
- बुद्धि-विकार, पागलपन, जैसे- उसे आजकल शायरी करने का चढ़ा हुआ है
خَبْط کے مترادفات
خَبْط سے متعلق محاورے
خَبْط کے قافیہ الفاظ
خَبْط کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَبْط)
خَبْط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔