تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَبِیث" کے متعقلہ نتائج

آکاش

آکاش، چرخ، سما، فلک، گگن

آکاش وانی

غیب سے آنے والی آواز، غیب کی آواز، آسمانی آواز، سروش، ہاتف غیب

آکاش پَھل

خدا کی دین، مراد :بال بچے، بیٹا یا بیٹی، اولاد

آکاش نِیم

ایک پودا جس کے پھول سفید اور خوشبو دار ہوتے ہیں، نیم چنبیلی

آکاش دِیا

(ہندو) وہ چراغ جسے ہندو کاتک کے مہینے میں وشنو جی یا لچھمی مہارانی کے اعزاز میں اونچے بانسوں پر لٹکاتے ہیں (ان کا خیال ہے کہ ایسا کر نے سے اس دنیا میں بھی روشنی ملتی ہے)، کوئی دیا ڈنڈے کے اوپر بندھا ہوا

آکاش بِرِتّ

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش گَنْگا

کہکشاں، آکاس جینو

آکاش بِرْتی

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش دُھری

کرہ آسمانی کا محور یا دُھرا، نقطۂ شمال

آکاش اَگَن گولا

آسمان سے ٹوٹنے والا تارا، شہاب ثاقب

آکاش بیل

کُثوت، افتبون، آکاس بیل

آکاش بانی

غیب کی آواز، سروش، ہاتف

آکاش چوٹی

وہ خیالی خط جو بالکل سر کے اوپر پڑتا ہے، سمت الراس، سر کی سیدھ

آکاش بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت متسعمل جو بڑے بڑے انتظام کر نے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کرسکے

آکاشی

رک: آکاشی ، (مع تحتی الفاظ).

آکاش تارے توڑنا

دشوار یا ناممكن كام انجام دینا، ناممكن كو ممكن كردكھانا، نادر و عجیب كام كرنا

بُھوت آکاش

آسمان، خلا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَبِیث کے معانیدیکھیے

خَبِیث

KHabiisख़बीस

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: دینیات

اشتقاق: خَبِثَ

Roman

خَبِیث کے اردو معانی

صفت

  • ناپاک، نجس، پلید، گندا
  • حرام، ممنوعہ، ناجائز
  • برا، بری، بد، خراب
  • شریرالنفس، بد باطن

    مثال خبیث آدمی سے اچھے برتاؤ کی امید نہیں کی جا سکتی

  • (طب) سرطانی، ناسوری، ناسور دار
  • زہریلا، متعفن، سمی، موذی، مہلک

اسم، مذکر

  • بھوت، پریت، جن

    مثال ہیں جنس خبیث کے جشناںاو پاک جنس سب لطیفاں ( ۱۶۶۳ ، میراں جی خدا نما ، نورنین ، ۳۴ ) جتنے کہ دیو اور خبیث طلسم میں ہیں سب نظر آنے لگے . ( ۱۸۸۲ ، طلسم ہوشربا ، ۱ :۹۳۱ )

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خَبِیس

بدبخت، خبیث

خَبِیص

(عرب و عجم) ایک شیریں کھانا جس میں کھجور کو گِھی یا مکھن میں تل کر، آٹا بُھون کر شکر ملا کر بنا لیتے ہیں، حلوہ، مِٹھائی

شعر

Urdu meaning of KHabiis

Roman

  • naapaak, najis, paliid, gandaa
  • haraam, mamnuu.aa, naajaayaz
  • buraa, barii, bad, Kharaab
  • shariir ul-nafas, bad baatin
  • (tibb) saritaanii, naasuurii, naasuurdaar
  • zahriilaa, mutaffin, simii, muuzii, mohlik
  • bhuut, pret, jan

English meaning of KHabiis

Adjective

Noun, Masculine

  • an unclean spirit, evil or malignant spirit, term of abuse, wretch, miser

ख़बीस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दुष्ट, निकृष्ट या बुरे कर्म करने वाला व्यक्ति, कंजर, कंजूस, कृपण

    उदाहरण ख़बीस आदमी से अच्छे बरताव की उम्मीद नहीं की जा सकती

  • भूत-प्रेत, जिन्न, बुरा, बुरी, ख़राब, अंतःकुटिल, शरीर, अंतःमलिन, बहुत बड़ा पापी, बहुत बड़ा धूर्त, बदमाश या दुष्ट स्वभाव का, निकृष्ट या बुरे कर्म करने वाला, दुष्टात्मा, धूर्त, निर्दयी, नापाक, अपवित्र, गंदा
  • बुरा, बुरी, दुष्ट, ख़राब

    उदाहरण ख़बीस आदमी से अच्छे बरताव की उम्मीद नहीं की जा सकती

  • बुरी प्रकृति वाला, दुरात्मा
  • (चिकित्सा) कैंसर से संबंधित, नासूर से संबंधित, नासूरदार अर्थात ऐसा घाव जिसमें नाली जैसा सूराख़ हो गया हो
  • ज़हरीला, दुर्गंधयुक्त, जानलेवा, प्राणघातक

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भूत, प्रेत, जिन्न

خَبِیث کے مترادفات

خَبِیث کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آکاش

آکاش، چرخ، سما، فلک، گگن

آکاش وانی

غیب سے آنے والی آواز، غیب کی آواز، آسمانی آواز، سروش، ہاتف غیب

آکاش پَھل

خدا کی دین، مراد :بال بچے، بیٹا یا بیٹی، اولاد

آکاش نِیم

ایک پودا جس کے پھول سفید اور خوشبو دار ہوتے ہیں، نیم چنبیلی

آکاش دِیا

(ہندو) وہ چراغ جسے ہندو کاتک کے مہینے میں وشنو جی یا لچھمی مہارانی کے اعزاز میں اونچے بانسوں پر لٹکاتے ہیں (ان کا خیال ہے کہ ایسا کر نے سے اس دنیا میں بھی روشنی ملتی ہے)، کوئی دیا ڈنڈے کے اوپر بندھا ہوا

آکاش بِرِتّ

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش گَنْگا

کہکشاں، آکاس جینو

آکاش بِرْتی

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش دُھری

کرہ آسمانی کا محور یا دُھرا، نقطۂ شمال

آکاش اَگَن گولا

آسمان سے ٹوٹنے والا تارا، شہاب ثاقب

آکاش بیل

کُثوت، افتبون، آکاس بیل

آکاش بانی

غیب کی آواز، سروش، ہاتف

آکاش چوٹی

وہ خیالی خط جو بالکل سر کے اوپر پڑتا ہے، سمت الراس، سر کی سیدھ

آکاش بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت متسعمل جو بڑے بڑے انتظام کر نے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کرسکے

آکاشی

رک: آکاشی ، (مع تحتی الفاظ).

آکاش تارے توڑنا

دشوار یا ناممكن كام انجام دینا، ناممكن كو ممكن كردكھانا، نادر و عجیب كام كرنا

بُھوت آکاش

آسمان، خلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَبِیث)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَبِیث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone