تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَبَرداری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَبَرداری کے معانیدیکھیے
وزن : 1222
اشتقاق: خَبَرَ
خَبَرداری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- آگاہی، واقفیّت، دیکھ بھال، تیمار داری، نگہبانی، حفاظت، حزم و احتیاط، ہوشیاری، چالاکی، چوکّنا اور چوکس رہنے کی حالت
شعر
دل ربا تجھ سا جو دل لینے میں عیاری کرے
پھر کوئی دلی میں کیا دل کی خبرداری کرے
English meaning of KHabardaarii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- informing, information, getting information
- awareness
- vigilance, circumspection, taking care, guard
- carefulness
- charge, custody, guardianship
ख़बरदारी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चौकसी, सावधानी, सतर्कता, सूचित आगाही, होशियारी, चालाकी, वाक़फियत, देख-भाल, हिफ़ाज़त, चौकन्ना और चौकस रहने की हालत, खबरदार अर्थात चौकन्ने या सजग रहने की अवस्था या भाव
خَبَرداری کے مترادفات
خَبَرداری کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَبَرداری)
خَبَرداری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔