تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَبَردار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَبَردار کے معانیدیکھیے
خَبَردار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ۱. کسی کو کسی امر سے متنبہ کرنے کے لیے مستعمل .
- ۱. خبر دینے والا ، مُخبر ، جاسوس .
- ۲. (i) واقف کار ، آگاہ .
- ۲. تاکید نفی کے لیے ، ہرگز ، مطلقاً ، زینہار .
- (ii) ہمدرد ، خیر گیری لینے والا ، حال پوچھنے والا ، واقف حال ؛ معالج .
- ۳. چوکس ، چوکّنا ، ہشیار .
شعر
کچھ خبر ہوتی تو میں اپنی خبر کیوں رکھتا
یہ بھی اک بے خبری تھی کہ خبردار رہا
English meaning of KHabar-daar
Persian, Arabic - Adjective
- warning, caution, take care! be careful! be on your guard! watch out! beware!, watchful, careful, cautious, on one's guard, scout, having knowledge, acquainted,
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- an employee working in the court of kings and Nobles to inform about the visitor
ख़बर-दार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जानने वाला, चौकस, चौकन्ना, होशियार, सचेत, सतर्क, बाख़बर, सावधान, चेतावनी देने का शब्द, जागरूक, ख़बर देने वाला, मुख़बिर, जासूस, परिचित; जानने वाला; जानकार
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- राजाओं, नवाबों आदि के दरबारों में वह नौकर जिसका काम आनेवाले लोगों के संबंध में पहले से आकर सूचना देना होता था
خَبَردار کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَبَردار)
خَبَردار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔