تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاطِر تَواضُع" کے متعقلہ نتائج

اَبِھمان

گھمنڈ، غرور، تکبر

اَبِھمان کَرنا

اَبِھمان مِٹانا

اَبِھمان گَلانا

غرور توڑنا ، نیز اپنے دل سے غرور نکالنا

اَبِھمانی

گھمنڈی، متکبر، مغرور، نیز خود دار

اَبِھیْمان

گھمنڈ، غرور، تکبر

اَبھی مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

اَبھی مُنہ سے رال بَہتی ہے

بچہ ہے ، ناسجھ ہے

اَبھی مُنہ دابْیے چُلُّو بَھر چَھٹی کا دُودھ نِکَل پڑے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

اَبھی مُنہ کی دال نَہیں جَھڑی

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں خاطِر تَواضُع کے معانیدیکھیے

خاطِر تَواضُع

KHaatir-tavaazo'ख़ातिर-तवाज़ो'

اصل: عربی

وزن : 22122

خاطِر تَواضُع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مدارات، تواضع، آؤ بھگت
  • (مجازاََ) بے عزتی کرنا، سزا دینا

English meaning of KHaatir-tavaazo'

Noun, Feminine

ख़ातिर-तवाज़ो' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मेहमान की आवभगत, अतिथि का सेवा-सत्कार, पहुनाई
  • (लाक्षणिक) अपमानित करना, दंड देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاطِر تَواضُع)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاطِر تَواضُع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone