تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاتِمَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاتِمَہ کے معانیدیکھیے
خاتِمَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- انجام ، نتیجہ ، اختتام
- کسی چیز یا کتاب کا آخری حصّہ ، تتمہ ، اختتام ؛ وہ عبارت جو کتاب کے ختم ہونے کے بعد آخر میں لکھی جائے
- ۔(ع۔ بکسر سوم۔ عربی میں خاتمۃ تھا۔معنی نمبر ۱ میں فارسیوں نے خاتمہ کرلیا۔) مذکر۔ انجام۔ عاقبت۔ اخیر نیتجہ۔ ۲۔انتقال۔ موت۔ ۲۔وہ عبارت جو کتاب ختم ہونے کے بعد لکھِی جائے۔ آخری کتاب کا حصّہ۔ کسی چیزکا آخری حصّہ
- (مجازاً) انتقال ، موت
English meaning of KHaatima
Noun, Masculine
- conclusion, breakup, finish, finis
- end
ख़ातिमा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- समाप्ति, लक्ष्य, नाश, अंतिम भाग, छोर, सिरा
- ' खत्म होने की अवस्था या भाव। अंत। समाप्ति।
- खातमा
- मृत्यु।
- अंत; समाप्ति
- समाप्त होने की अवस्था या भाव
- अंत; नाश; मृत्यु
- मृत्यु; मरण
- नतीजा; परिणाम; फल
- सफ़ाया; हत्या।
- पुस्तक का अंतिम अध्याय
- सफ़ाया।
- अंत, समापन, अख़ीर, परिणाम, अंजाम, मृत्यु, मौत
संज्ञा, पुल्लिंग
- दे. ख़ातमा।
خاتِمَہ کے مترادفات
خاتِمَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاتِمَہ)
خاتِمَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔