تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھاتی" کے متعقلہ نتائج

صِدِّیق

بہت سچ بولنے والا، ہمیشہ سچ بولنے والا

صِدِّیقِ اَکْبَر

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا لقب

صِدِّیقَہ

ہمیشہ سچ بات کہنے والی، بالخصوص حضرت عائشہ کا اور بالعموم حضرت فاطمۃ الزہرا اور حضرت مریم کا لقب

صِدِّیقی

حضرت ابوبکر صدیق سے منسوب نیز ان کی نسل کا.

صَدِّیقِین

بر گزیدہ ہستیاں ، اولیأ ، وہ لوگ جن پر خدا مہربان ہوا.

صِدِّیقان

(تصوف) صدیق (رک) کی جمع ، انبیأ کے سچے متبعین ، اولیا اللہ.

صِدِّیقانَہ

سچے لوگوں کی طرح ، سچائی کے ساتھ.

صِدِّیقِیَّت

سچائی ، صداقت ہونا ، اتباع (انبیأ کا).

صِدّّیقِیہ

(تصوف) حضرت ابوبکر صدیق کا طریقہ.

صَدَّقْتُ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) میں نے تصدیق کی ؛ مراد : درست ہے ، بجا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھاتی کے معانیدیکھیے

کھاتی

khaatiiखाती

وزن : 22

کھاتی کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • بڑھئی، نَجّار، سُنار، لکڑی میں پچّی کاری کا کام کرنے والی ایک ذات

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • کھودی ہوئی زمین، گڑھا، کھنتی، چھوٹا تالاب

ہندی - فعل متعلق، مؤنث

  • کھانا کھائی ہوئی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خاطِی

دانستہ خطا کار، جان کرغلطی کرنے والا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of khaatii

Sanskrit - Noun, Masculine

  • carpenter

Sanskrit - Noun, Feminine

  • dug land, pit, small pond

Hindi - Adverb, Feminine

  • would have eaten

खाती के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खोदी हुई भूमि, गड्ढा, खंती, छोटा तालाब

हिंदी - क्रिया-विशेषण, स्त्रीलिंग

  • खाना खाई हुई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone