تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَاصَّہ" کے متعقلہ نتائج

زِنا کار

غیر شرعی یا غیر قانونی مباشرت و مجامعت کرنے والا، زانی

زِنا کاری

حرام کاری، زنا، بدکاری

زانُو سے زانُو بِھڑا کَر بَیٹْھنا

ساتھ لگ کر بیٹھنا، بہت قریب بیٹھنا

زانُو توڑ کَر بَیٹْھنا

زانُو کے بل بیٹھنا

زانُو ٹیک کَر نَذْر گُزْرانْنا

دربارِ شاہی میں بادشاہ کے سامنے سیدھا زانُو زمین پر ٹیک کر نذر پیش کرنا

زانُو ٹیک کَر نَذْر دینا

دربارِ شاہی میں بادشاہ کے سامنے سیدھا زانُو زمین پر ٹیک کر نذر پیش کرنا

زانُو سے زانُو لَگا کَر بَیٹْھنا

ساتھ لگ کر بیٹھنا، بہت قریب بیٹھنا

قُرْعَہ زَنِیْ

پانسا پھینکنا، قرعہ اندازی، فیصلہ مشکل ہونے کی صورت میں کسی ایک شخص کے تعین کے لیے پرچیوں پر نام لکھ کر ڈالنے کا عمل تاکہ جس شخص کے نام کی پرچی نکل آئے اسی کو فلاں چیز دی جائے یا فلاں کام سونپا جائ

زانُو دَبا کَر

پاس بِھڑکے، بہت قریب ہوکر بیٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَاصَّہ کے معانیدیکھیے

خَاصَّہ

KHaassaख़ास्सा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: خَصَّ

  • Roman
  • Urdu

خَاصَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوئی خصوصیت، خوبی یا برائی جو کسی سے نمایاں طور پر نسبت رکھتی ہو
  • تاثیر، مقتضا
  • خاصیت، فطری وصف، کوئی گن جو اصل و افتاد میں مضمر ہے
  • (منطق) ایسی کلی عرض جو ایک نوع کے افراد سے مختص ہوتی ہے

شعر

Urdu meaning of KHaassa

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii Khusuusiiyat, Khuubii ya buraa.ii jo kisii se numaayaa.n taur par nisbat rakhtii ho
  • taasiir, muqtazaa
  • Khaasiiyat, fitrii vasf, ko.ii guN jo asal-o-uftaad me.n muzammir hai
  • (mantiq) a.isii kalii arz jo ek nau ke afraad se muKhtas hotii hai

English meaning of KHaassa

Noun, Masculine

ख़ास्सा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी व्यक्ति या वस्तु में होने वाला कोई विशेष गुण
  • प्रभाव, माँग
  • स्वभाव, आदत, प्रकृतिक गुण
  • (तर्क-शास्त्र) विशेष, असामान्य

خَاصَّہ کے قافیہ الفاظ

خَاصَّہ سے متعلق دلچسپ معلومات

خاصہ/خاصی/خاصے دیکھئے، ’’خاصا‘‘۔ بعض لوگ ’’خاصا‘‘ کو ’’خاصہ‘‘ لکھتے ہیں۔ یہ بالکل غلط ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زِنا کار

غیر شرعی یا غیر قانونی مباشرت و مجامعت کرنے والا، زانی

زِنا کاری

حرام کاری، زنا، بدکاری

زانُو سے زانُو بِھڑا کَر بَیٹْھنا

ساتھ لگ کر بیٹھنا، بہت قریب بیٹھنا

زانُو توڑ کَر بَیٹْھنا

زانُو کے بل بیٹھنا

زانُو ٹیک کَر نَذْر گُزْرانْنا

دربارِ شاہی میں بادشاہ کے سامنے سیدھا زانُو زمین پر ٹیک کر نذر پیش کرنا

زانُو ٹیک کَر نَذْر دینا

دربارِ شاہی میں بادشاہ کے سامنے سیدھا زانُو زمین پر ٹیک کر نذر پیش کرنا

زانُو سے زانُو لَگا کَر بَیٹْھنا

ساتھ لگ کر بیٹھنا، بہت قریب بیٹھنا

قُرْعَہ زَنِیْ

پانسا پھینکنا، قرعہ اندازی، فیصلہ مشکل ہونے کی صورت میں کسی ایک شخص کے تعین کے لیے پرچیوں پر نام لکھ کر ڈالنے کا عمل تاکہ جس شخص کے نام کی پرچی نکل آئے اسی کو فلاں چیز دی جائے یا فلاں کام سونپا جائ

زانُو دَبا کَر

پاس بِھڑکے، بہت قریب ہوکر بیٹھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَاصَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَاصَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone