تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَاصَہ" کے متعقلہ نتائج

مُرَوَّت

رعایت، لحاظ، پاس

مروت شعار

شفقت اور مروت والی فطرت کا

مُرَوَّت کیش

مروّت کا عادی، کشادہ دل، فیاض، بااخلاق، رحم دل

مُرَوَّت آشنا

مروت سے واقف ، مروت کرنے والا ، لحاظ دار ، نیک نہاد ، خوش اخلاق ۔

مُرَوَّت پیشَہ

مروت سے پیش آنے والا ، بااخلاق ، رحم دل ۔

مُروت والا

لحاظ کرنے والا، پا س کرنے والا، بااخلاق

مُرَوَّت دار

مروت کرنے والا ، بامروت ، لحاظ و پاس رکھنے والا ۔

مُرَوَّت داری

مروت دار ہونا ، لحاظ و پاس داری ۔

مُرَوَّت سے پیش آنا

مروت برتنا ، لحاظ رکھنا ۔

مُرَوَّت سے مِلنا

لحاظ اور پاس رکھتے ہوئے ملنا ۔

مُرَوَّت توڑنا

رکھائی برتنا، رعایت نہ کرنا، بداخلاقی سے پیش آنا

مُرَوَّتی

بااخلاق، مروّت سے پیش آنے والا، رحم دل، ملاحظہ کا، لحاظ کرنے والا

مُرَوَّتاً

مروت کے طور پر، اخلاقاً، لحاظ سے

مُرَوَّت آنا

دل میں لحاظ کی کیفیت پیدا ہونا ۔

مُرَوَّت ہونا

مروّت کرنا (رک) کا لازم ، لحاظ ہونا ، پاس ہونا ۔

مُرَوَّت کَرنا

لحاظ کرنا ، رعایت کرنا ، ملاحظہ کرنا ؛ خیال رکھنا ، اخلاق برتنا ۔

مُرَوَّت بَرَتنا

آدمیت سے پیش آنا، انسانیت کا برتاؤ کرنا، رعایت اور لحاظ رکھنا

مُرَوَّت نَہ رَہنا

مروت ختم ہو جانا ، لحاظ و پاس باقی نہ رہنا

مُرَوَّت نَہ ہونا

مروّت ختم ہو جانا ، لحاظ و پاس نہ ہونا ۔

مُرَوَّت کا مارا

بہت لحاظ کرنے والا ، انسانیت سے پیش آنے والا ، خلیق ، کشادہ دل ، لحاظ کی وجہ سے خود پریشان ہونا یا تکلیف اُٹھانے والا ۔

مُرَوَّت کے طَور پَر

مروتا ً، لحاظ سے ، بپاس خاطر ۔

ذی مُرَوَّت

مُروت والا، سخی، فیاض، خلیق

صاحِبِ مُروَّت

مروت والا، بامروت

با مُرَوَّت

ملنسار، خوش اخلاق مروت اور لحاظ کرنے والا، سخی، فیاض

بے مُرَوَّت

جس میں مروت اور نرم دلی نہ ہو، نامہربان، بے درد، ظالم، لحاظ نہ کرنے والا، طوطا چشم

کُحْلِ مُرَوَّت

سُرمۂ مروّت ، مراد: مروّت ، رواداری.

بَد مُرَوَّت

ہے مروت جس میں انسانیت نہ ہو ، جس کی آنکھ میں پاس و لحاظ اور شرم نہ ہو.

آنکھوں میں مُرَوَّت ہونا

مروت ہونا، حیا و غیرت ہونا

خانَۂ مُرَوَّت خَراب

مروّت کے سبب تباہی ، بے جا ڈھیل کا اثر ، بے حس ، لحاظ پاس نہ ہونا .

آنکھ میں مُرَوَّت ہونا

خانَۂ مُرَوَّت تباہ

مروّت کے سبب تباہی ، بے جا ڈھیل کا اثر ، بے حس ، لحاظ پاس نہ ہونا .

چَشْمِ مُرَوَّت پَر ٹھیکْری رَکھ لینا

کسی کا لحاظ نہ کرنا، کسی کا خیال نہ کرنا، بد لحاظ ہو جانا

جَب آنکھیں چار ہوتی ہیں مُرَوَّت آ ہی جاتی ہے

سامنا ہونے پر لحاظ کرنا ہی پڑتا ہے

قَدَم راہِ مُرَوَّت سے خِلاف دَھرنا

بے مروتی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَاصَہ کے معانیدیکھیے

خَاصَہ

KHaasaख़ासा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خَصَّ

خَاصَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بادشاہوں یا امیروں کا کھانا
  • بادشاہوں اور امیروں کی سواری کا جانور
  • شاہی املاک، صرف خاص کی جاگیریں وغیرہ
  • سرکاری زمین، خالصہ
  • خصوصی ملازم، نجی ملازم
  • خاص تعلق
  • سردار، مکھیا
  • (جدید اصطلاح) شیعہ مسلم
  • (منطق) خاص
  • ایک وضع کا ایک طرف سے چکنا سوتی کپڑا جو ململ سے موٹا لٹھے سے پتلا ہوتا ہے، خاص

صفت

  • خاص، جو کسی خاص شخص یا شے وغیرہ سے مختص ہو (بیشتر بادشاہ یا امیر وغیرہ سے)
  • مصاحب شاہ، ندیم، پیارا، مقبول، منظور نظر، مقرب
  • اچھا، خوب، عمدہ
  • جس سے انکار یا جسے نظر انداز نہ کیا جا سکے، نمایاں
  • عوام الناس کا نقیص، خاص لوگ، شریف آدمی
  • غیر معمولی، مخصوص، خصوصی (کی تانیث)

فعل متعلق

  • خاص طور پر، خصوصیت سے، بالخصوص، خصوصاً، خاصۃً

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خاسا

رک : خاصا .

شعر

English meaning of KHaasa

Noun, Masculine

  • dinner, (of kings or great personages) meal, sumptuous food
  • animal which is used for royal ride
  • crown property, government property
  • private property (as one's own stable)
  • private attendant or servant, a confidential servant
  • special relationship or link
  • chief, leader
  • (In Modern Terminology) a Muslim of Shia sect.
  • (Logic) extraordinary
  • fine Indian cotton cloth of a close texture, called cossas, a kind of fine cloth, plain India muslin

Adjective

Adverb

ख़ासा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजाओं, मंत्रियों और अमात्यों का खाना
  • राजाओं या अमात्यों के सवारी का जानवर
  • ख़ालिसा, संपत्ति, सरकारी ज़मीन, केवल विशेष जागीर आदि
  • ख़ालिसा संपत्ति, सरकारी ज़मीन
  • विशेष नौकर, निजी नौकर या सेवक
  • विशेष संबंध
  • मुखिया, सरदार, प्रमुख
  • (आधुनिक प्रयोग) शीआ मुसलमान
  • (तर्क-शास्त्र) विशेष, असामान्य
  • एक विशेष प्रकार का एक ओर से चिकना सूती कपड़ा जो मलमल से मोटा लट्ठे से पतला होता है, भारत में बनने वाला एक विशेष कपड़ा

विशेषण

  • ख़ास, विशेष, मख़सूस, मुख्य, प्रधान व्यक्ति या सामग्री (प्रायः बादशाहों या मंत्रियों आदि से )
  • ( राजा का) कृपा-पात्र, निकट-संबंधी, प्रिय, प्रख्यात
  • अच्छा, उत्कृष्ट, उत्तम
  • जिससे अस्वीकृत या अनदेखा न किया जा सके, स्पष्ट
  • विशेष लोग, सुशील, शिष्ट एवं सभ्य लोग, भलामानस
  • असाधारण, विशिष्ट, मख़्सूस (का स्त्रीलिंग)

क्रिया-विशेषण

  • विशेषतः, विशेष रूप से, ख़ास तौर से

خَاصَہ کے متضادات

خَاصَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَاصَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَاصَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone