تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خارِجی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خارِجی کے معانیدیکھیے
خارِجی کے اردو معانی
صفت، واحد
- رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی
- خارج سے منسوب، بیرونی
اسم، مذکر
- کسی مقرّرہ ضابطے یا حدود سے متجاوز یا اس کے علاوہ، زائد، بیرونی، ضمنی، ذیلی
- ظاہری، مادی جو حواس خمسہ سے محسوس کیا جا سکے
- اپنی ذات سے باہر کا، بیرونی حالات و واقعات سے متعلق
- باہر سے آیا ہوا
- (نظریہ) اختیار کردہ طریقہ
- سطحی، عمومی، معمولی
- دوسرے ممالک سے روابط کے متعلق، بیرونی دنیا سے رشتے قائم کرنے سے متعلق
English meaning of KHaarijii
Adjective, Singular
- External, outer
- foreign, extraneous
Noun, Masculine
- dissenter, outsider, outcast, extraneous, excluded
ख़ारिजी के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- परराष्ट्र संबंधी। पुं० १. इस्लाम का एक संप्रदाय जो अली की खिलाफत को न्याय. संगत नहीं मानता और इसी लिए इसके अनुयायी बहिष्कृत समझे जाते हैं। २. सुन्नी मुसलमानों के लिए उपेक्षासूचक शब्द।
- बाहरी। बाह्य।
- बाहुरी, बाय, मुसलमानों का एक समुदाय जो हज़रत अली को नहीं मानता।।
संज्ञा, पुल्लिंग
- बाहरी; बाह्य
- परराष्ट्र संबंधी; विदेशी
خارِجی کے مترادفات
خارِجی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خارِجی)
خارِجی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔