تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خارِجی" کے متعقلہ نتائج

تَرْجِیح

برتری، بہتری، فوقیت، فضیلت

تَرْجِیح ہونا

فوقیت ہونا، برتری ہونا

تَرْجِیحی

ترجیع سے منسوب، (عموماً) تراکیب میں مستعمل ہے، اس قسم کے علل ترضیّی و ترجیحی ہوا کرتے ہیں

تَرْجِیحی قَرْضَہ

(بنکاری) قرضے کی ایک قسم جس کی بنا کوئی خاص ترجیح ہو، انگ: Preference Debit

تَرْجِیحی وَثِیقَہ جات

(بنکاری) رک: ترجیحی تمسکات، انگ: Preference bonds

تَرْجِیحی اِجْتِماعی حِصّے

(بنکاری) حصص کی ایک قسم، جنھیں مجموعی طور پر کسی خصوصیت و فوقیت کا حامل قرار دیا جائے، انگ: Preference accumulative shares

تَرْجِیحی حِصّے

(بنکاری) حصص کی ایک قسم، جنھیں خصوصیت و فوقیت حاصل ہو، انگ: Preference shares

تَرْجِیحی سُلُوک

تَرْجِیحی دائِن

(بنکاری) وہ کھکاتے دار جس کو دوسروں پر فوقیت حاصل ہو، وہ ساہوکار جس کے قرض کی ادائی کو مقدم سمجھا جائے، انگ: Preference creditor

تَرْجِیحی مَحْصُول

(معاشیات و مالیات) وہ محصول جو کوئی حکومت مقامی صنعتوں وغیرہ کے تحفظ کی خاطر برآمدہ اشیا کو محدود کرنے کے لئے عائد کرے.

تَرْجِیحی تَمَسُّکات

کسی کمپنی وغیرہ کے وہ حصص جن کے منافع کی تقسیم دیگر حصص کے بالمقابل ترجیحاََ جلد عمل میں آتی ہے، انگ: Preferred stock

نا قابِلِ تَرْجِیح

اردو، انگلش اور ہندی میں خارِجی کے معانیدیکھیے

خارِجی

KHaarijiiख़ारिजी

نیز : خارْجی

اصل: عربی

جمع: خَوارِج

موضوعات: اسلام

اشتقاق: خَرَجَ

Roman

خارِجی کے اردو معانی

صفت، واحد

  • رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی
  • خارج سے منسوب، بیرونی

اسم، مذکر

  • کسی مقرّرہ ضابطے یا حدود سے متجاوز یا اس کے علاوہ، زائد، بیرونی، ضمنی، ذیلی
  • ظاہری، مادی جو حواس خمسہ سے محسوس کیا جا سکے
  • اپنی ذات سے باہر کا، بیرونی حالات و واقعات سے متعلق
  • باہر سے آیا ہوا
  • (نظریہ) اختیار کردہ طریقہ
  • سطحی، عمومی، معمولی
  • دوسرے ممالک سے روابط کے متعلق، بیرونی دنیا سے رشتے قائم کرنے سے متعلق

Urdu meaning of KHaarijii

  • raafziiyo.n ke muKhaalif, ek firqa jo abuubkar, umr, usmaan ko achchhe kahte aur hazrat alii ko nahii.n maante, vo shaKhs ya ashKhaas jo hazrat alii ko Khaliifaa-e-barhaq nahii.n maante niiz vo firqa jo is aqiide ka haamil hai, kho arjii
  • Khaarij se mansuub, bairuunii
  • kisii muqarrara zaabte ya haduud se mutajaaviz ya is ke ilaava, zaa.id, bairuunii, zimnii, zelii
  • zaahirii, maaddii jo havaas-e-Khamsaa se mahsuus kiya ja sake
  • apnii zaat se baahar ka, bairuunii haalaat-o-vaaqiyaat se mutaalliq
  • baahar se aaya hu.a
  • (nazariya) iKhatiyaar karda tariiqa
  • sathii, umuumii, maamuulii
  • duusre mamaalik se ravaabit ke mutaalliq, bairuunii duniyaa se rishte qaayam karne se mutaalliq

English meaning of KHaarijii

Adjective, Singular

  • External, outer
  • foreign, extraneous

Noun, Masculine

  • dissenter, outsider, outcast, extraneous, excluded

ख़ारिजी के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • परराष्ट्र संबंधी। पुं० १. इस्लाम का एक संप्रदाय जो अली की खिलाफत को न्याय. संगत नहीं मानता और इसी लिए इसके अनुयायी बहिष्कृत समझे जाते हैं। २. सुन्नी मुसलमानों के लिए उपेक्षासूचक शब्द।
  • बाहरी। बाह्य।
  • बाहुरी, बाय, मुसलमानों का एक समुदाय जो हज़रत अली को नहीं मानता।।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाहरी; बाह्य
  • परराष्ट्र संबंधी; विदेशी

خارِجی کے مترادفات

خارِجی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَرْجِیح

برتری، بہتری، فوقیت، فضیلت

تَرْجِیح ہونا

فوقیت ہونا، برتری ہونا

تَرْجِیحی

ترجیع سے منسوب، (عموماً) تراکیب میں مستعمل ہے، اس قسم کے علل ترضیّی و ترجیحی ہوا کرتے ہیں

تَرْجِیحی قَرْضَہ

(بنکاری) قرضے کی ایک قسم جس کی بنا کوئی خاص ترجیح ہو، انگ: Preference Debit

تَرْجِیحی وَثِیقَہ جات

(بنکاری) رک: ترجیحی تمسکات، انگ: Preference bonds

تَرْجِیحی اِجْتِماعی حِصّے

(بنکاری) حصص کی ایک قسم، جنھیں مجموعی طور پر کسی خصوصیت و فوقیت کا حامل قرار دیا جائے، انگ: Preference accumulative shares

تَرْجِیحی حِصّے

(بنکاری) حصص کی ایک قسم، جنھیں خصوصیت و فوقیت حاصل ہو، انگ: Preference shares

تَرْجِیحی سُلُوک

تَرْجِیحی دائِن

(بنکاری) وہ کھکاتے دار جس کو دوسروں پر فوقیت حاصل ہو، وہ ساہوکار جس کے قرض کی ادائی کو مقدم سمجھا جائے، انگ: Preference creditor

تَرْجِیحی مَحْصُول

(معاشیات و مالیات) وہ محصول جو کوئی حکومت مقامی صنعتوں وغیرہ کے تحفظ کی خاطر برآمدہ اشیا کو محدود کرنے کے لئے عائد کرے.

تَرْجِیحی تَمَسُّکات

کسی کمپنی وغیرہ کے وہ حصص جن کے منافع کی تقسیم دیگر حصص کے بالمقابل ترجیحاََ جلد عمل میں آتی ہے، انگ: Preferred stock

نا قابِلِ تَرْجِیح

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خارِجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خارِجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone