تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خارِج الْاَوسَط" کے متعقلہ نتائج

ذَرْق

پرندے کا براز

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

زَرْق پوش

بھڑکیلے لباس والا ، شوخ کپڑے پہنے ہوئے .

زَرْق بَرْق

کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق و بَرْق

رک : زرق برق معنی نمبر

زرْق بَرْق کَرْنا

آراستہ و پیراستہ کرنا، زیب و زینت دینا، چمکانا، اجالا کرنا

زَرْق بَرْق ہو کَر آنا

بن سں٘ور کر آنا، فوق البھڑک بن کر آنا

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

اردو، انگلش اور ہندی میں خارِج الْاَوسَط کے معانیدیکھیے

خارِج الْاَوسَط

KHaarij-ul-ausatख़ारिज-उल-औसत

وزن : 21222

خارِج الْاَوسَط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (متعلق) وہ تصوّر یا اُصول، جس کے مطابق کسی شے پر شے یا لاشے میں ایک تصوّر صادق ہوگا

English meaning of KHaarij-ul-ausat

Noun, Masculine

  • the excluded middle

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خارِج الْاَوسَط)

نام

ای-میل

تبصرہ

خارِج الْاَوسَط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone