تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خار کھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خار کھانا کے معانیدیکھیے
خار کھانا کے اردو معانی
- حسد کرنا، رشک کرنا، جلنا، دشمنی کرنا
- کانٹوں سے پیٹ بھرنا، صبر و ضبط کرنا، صبر شکر سے رہنا
- (عوامی) خار گزرنا، خار لگنا، خار معلوم ہونا، خار ہونا، ناگوار گزرنا، برا لگنا
English meaning of KHaar khaanaa
- to feel or have a thorn in the flesh, to feel jealous or envious (of)
ख़ार खाना के हिंदी अर्थ
- द्वेष करना, ईर्ष्या करना, जलना, शत्रुता करना
- काँटों से पेट भरना, संतुष्टि करना, सब्र शुक्र से रहना, कृतज्ञ होना
- (अवामी) चिढ़ लगना, बुरा लगना, बुरा मालूम होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خار کھانا)
خار کھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔