تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خار کش" کے متعقلہ نتائج

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو ممکن درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی ، راہ راست دکھانا.

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

اردو، انگلش اور ہندی میں خار کش کے معانیدیکھیے

خار کش

KHaar-kashख़ार-कश

اصل: فارسی

وزن : 212

خار کش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جو جنگل اور پہاڑوں سے جھاڑی اور لکڑیاں جلانے یا فروخت کرنے کے لیے کاٹتا اور جمع کرتا ہے، لکڑہارا

English meaning of KHaar-kash

Noun, Masculine

  • woodcutter

ख़ार-कश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो शख़्स जो जंगल और पहाड़ों से झाड़ी और लकड़ियाँ जलाने या बेचने के लिए काटता और जमा करता है, लकड़हारा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خار کش)

نام

ای-میل

تبصرہ

خار کش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone