تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خار ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خار ہونا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: کھار
خار ہونا کے اردو معانی
-
بہت برا لگنا، بہت ناگوار گزرنا، کھٹکنا
مثال - حسن اللہ کو اس شادی کی بڑی خار تھی۔
-
حسد ہونا، جلن ہونا
مثال - معلوم ہوتا ہے کہ کوئی باغی آیا، اسے باغ کو دیکھ کر خار ہوا۔
English meaning of KHaar honaa
- be a thorn in one's flesh (or side), be an eyesore, be hated
ख़ार होना के हिंदी अर्थ
-
बहुत बुरा लगना, बहुत अप्रिय होना, खटकना
उदाहरण - हसनुल्लाह को उसकी शदी बड़ी ख़ार थी।
-
हसद होना, जलन होना, ईर्ष्या होना
उदाहरण - मालूम होता है कोई बाग़ी आया है, उसे बाग़ को देख कर ख़ार हुआ।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خار ہونا)
خار ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔