تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خارِ پُشْت" کے متعقلہ نتائج

جَنانا

پیدا کرانا، بنانا، نکالنا

زَنانا

وہ مرد جو عورتوں کا لباس پہنے اور انہیں کی سی حرکتیں کرے، ہیجڑا، زنخا

زَنانَہ

وہ مرد جو عورتوں کا لباس پہنے اور انہیں کی سی حرکتیں کرے، ہیجڑا، زنخا

زَنانَہ اِس٘کُول

خواتین کا اسکول، لڑکیوں کا اِسکول

زَنَانَہ ڈاکٹر

لیڈی ڈاکٹر، وہ طبیب جو عورتوں سے جڑے مسائل کے لیے مخصوص ہو

زَنَانَہ پَن

نسوانیت، عورتوں کی سی، عورت پن

زَنَانَہ بھِیْس

کسی مرد کا عورت کے لباس میں ہونا تاکہ کوئی اسے مرد نہ سمجھ سکے، عورتوں کی وضع اختیار کرنا

زَنَانَہ مَکَان

مکان کا وہ حِصّہ، جس میں عورتیں رہتی ہیں

زَنانَہ ہَسْپَتال

وہ شفاخانہ جہاں عورتوں کا علاج عورت ڈاکٹر کریں

زَنانَہ دَرْجَہ

ریل گاڑی وغیرہ کی زنانہ کلاس جو عورتوں کے لیے مخصوص ہوتی ہے

زَنانَہ رَسَائِل

وہ رسالے جو خواتین کے لیے مخصوص ہوں

زَنَاْنَہْ مَدْرَسَہ

وہ مدرسہ یا درس گاہ جو مستورات کی تعلیم کے لیے مخصوص ہو، مدرسہ نسواں

بَچّہ جنانا

دائی گیری کا کام کرنا

زَنانَہ کَرْنا

فوطے نِکال کر یا کُچل کر ہیجڑا بنا دینا

زَنانَہ کَرانا

پردہ کرانا، مردوں کو ہٹا دینا

زَنانَہ کَروانا

پردہ کرانا، مردوں کو ہٹا دینا

بات جَنانا

بات بتانا ، بات جتانا.

سَواری کی سَوارِی زَنانَہ ساتھ

ہرطرح مشکل

حُقّے کا مَزا جِس نِے زَمَانِے مِیْں نَہ جَانَا، وُہ مَرْد مُخَنّث ہَے نَہ عَورَت نہ زَنَانَہ

حقے کے رسیا حقّے کی تعریف میں کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں خارِ پُشْت کے معانیدیکھیے

خارِ پُشْت

KHaar-e-pushtख़ार-ए-पुश्त

اصل: فارسی

وزن : 2221

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خارِ پُشْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. ایک جن٘گلی جانور جس کے بدن پر تکلے نُما سخت کان٘ٹے ہوتے ہیں (یہ اپنی چوکنّا عادت کے سبب دشمن کو دیکھ کر کان٘ٹے کھڑے کر کے گول گین٘د کی شکل بن جاتا ہے ، سان٘پ کا بھی دشمن ہے) سیہہ ، سیہی ، جن٘گلی خاردار چوہا.
  • ۲. پیٹھ کھجانے کا آہنی پنجہ ، پشت خار.
  • ۳. کٹھل کی نوع کا ایک پھل جس کی بالائی سطح پر کانٹوں کی طرح ابھار ہوتے ہیں ، بُو ناگوار ، مزا خوشگوار.
  • ۴. مچھلی کی ریڑھ کی ہڈی یا کھجور کے پتے کی شکل کا جن٘گی ہتھیار جو گرز کی طرح چلایا جاتا ہے
  • ۵. آبی جانوروں میں سے ایک جانور جس کے جسم میں کان٘ٹے ہوتے ہیں.

Urdu meaning of KHaar-e-pusht

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ek janglii jaanvar jis ke badan par takle numaa saKht kaanTe hote hai.n (ye apnii chaukannaa aadat ke sabab dushman ko dekh kar kaanTe kha.De kar ke gol gend kii shakl bin jaataa hai, saamp ka bhii dushman hai) siiha, sehii, janglii Khaardaar chuuhaa
  • ۲. piiTh khajaane ka aahanii panjaa, pushtKhaar
  • ۳. kaThal kii nau ka ek phal jis kii baalaa.ii satah par kaanTo.n kii tarah ubhaar hote hai.n, buu.o naagavaar, mazaa Khushagvaar
  • ۴. machhlii kii rii.Dh kii haDDii ya khajuur ke patte kii shakl ka jangii hathiyaar jo Garaz kii tarah chalaayaa jaataa hai
  • ۵. aabii jaanavro.n me.n se ek jaanvar jis ke jism me.n kaanTe hote hai.n

English meaning of KHaar-e-pusht

Noun, Masculine

  • a kind of weapon in the shape of a fish's backbone or palm leaf that uses in hunting
  • an iron claw used to scratch the back
  • a jackfruit
  • a hedgehog, porcupine

ख़ार-ए-पुश्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साही, शल्लकी, एक जंतु जिसकी पीठ पर लंबे काँटे होते हैं, जलीय जानवरों में से एक जानवर जिसके जिस्म में कांटे होते हैं, कटहल, मछली की रीढ़ की हड्डी या खजूर के पत्ते की शक्ल का जंगी हथियार जो ग़रज़ की तरह चलाया जाता है
  • पीठ खुजलाने का लोहे का पंजा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَنانا

پیدا کرانا، بنانا، نکالنا

زَنانا

وہ مرد جو عورتوں کا لباس پہنے اور انہیں کی سی حرکتیں کرے، ہیجڑا، زنخا

زَنانَہ

وہ مرد جو عورتوں کا لباس پہنے اور انہیں کی سی حرکتیں کرے، ہیجڑا، زنخا

زَنانَہ اِس٘کُول

خواتین کا اسکول، لڑکیوں کا اِسکول

زَنَانَہ ڈاکٹر

لیڈی ڈاکٹر، وہ طبیب جو عورتوں سے جڑے مسائل کے لیے مخصوص ہو

زَنَانَہ پَن

نسوانیت، عورتوں کی سی، عورت پن

زَنَانَہ بھِیْس

کسی مرد کا عورت کے لباس میں ہونا تاکہ کوئی اسے مرد نہ سمجھ سکے، عورتوں کی وضع اختیار کرنا

زَنَانَہ مَکَان

مکان کا وہ حِصّہ، جس میں عورتیں رہتی ہیں

زَنانَہ ہَسْپَتال

وہ شفاخانہ جہاں عورتوں کا علاج عورت ڈاکٹر کریں

زَنانَہ دَرْجَہ

ریل گاڑی وغیرہ کی زنانہ کلاس جو عورتوں کے لیے مخصوص ہوتی ہے

زَنانَہ رَسَائِل

وہ رسالے جو خواتین کے لیے مخصوص ہوں

زَنَاْنَہْ مَدْرَسَہ

وہ مدرسہ یا درس گاہ جو مستورات کی تعلیم کے لیے مخصوص ہو، مدرسہ نسواں

بَچّہ جنانا

دائی گیری کا کام کرنا

زَنانَہ کَرْنا

فوطے نِکال کر یا کُچل کر ہیجڑا بنا دینا

زَنانَہ کَرانا

پردہ کرانا، مردوں کو ہٹا دینا

زَنانَہ کَروانا

پردہ کرانا، مردوں کو ہٹا دینا

بات جَنانا

بات بتانا ، بات جتانا.

سَواری کی سَوارِی زَنانَہ ساتھ

ہرطرح مشکل

حُقّے کا مَزا جِس نِے زَمَانِے مِیْں نَہ جَانَا، وُہ مَرْد مُخَنّث ہَے نَہ عَورَت نہ زَنَانَہ

حقے کے رسیا حقّے کی تعریف میں کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خارِ پُشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خارِ پُشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone