تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خارِ مُغِیلاں" کے متعقلہ نتائج

مُغِیلاں

کیکر یا ببول کی طرح کا ایک خاردار درخت جوعموماً بیابانوں میں ہوتا ہے، (قدیم ضعیف الاعتقادی پر مبنی روایات کے مطابق اس پر بھوت رہتے ہیں)

مُغِیلاں زار

مراد : دنیا ؛ وقت ؛ قسمت

مُغِیلانی

مغیلاں (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مغیلاں کی طرح کا ، کیکر یا ببول کے جیسا ۔

خارِ مُغِیلاں

ببول کا کانٹا، گھوکھرو

magellanic cloud

جنوبی آسمان پر نظر آنے والے دو بڑے جُھرمٹوں سحاب کبیر و صغیر میں سے کوئی ۔.

مُغلانِیاں

۔مونث۔ جمع مغلے زاد(عو) مغلظات کا بگڑا ہوا۔ڈومیناںمغلے زاد سنارہی ہیں۔ دیکھو مغلئی ۔مغلی۔

مُغْلانی

مغل خاندان کی عورت، مغل قوم کی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں خارِ مُغِیلاں کے معانیدیکھیے

خارِ مُغِیلاں

KHaar-e-muGiilaa.nख़ार-ए-मुग़ीलाँ

اصل: فارسی

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

خارِ مُغِیلاں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ببول کا کانٹا، گھوکھرو

شعر

Urdu meaning of KHaar-e-muGiilaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • babuul ka kaanTaa, ghokhro

English meaning of KHaar-e-muGiilaa.n

Noun, Masculine

  • acacia thorn, thorn of Babool

ख़ार-ए-मुग़ीलाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बबूल का काँटा, गोखरू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُغِیلاں

کیکر یا ببول کی طرح کا ایک خاردار درخت جوعموماً بیابانوں میں ہوتا ہے، (قدیم ضعیف الاعتقادی پر مبنی روایات کے مطابق اس پر بھوت رہتے ہیں)

مُغِیلاں زار

مراد : دنیا ؛ وقت ؛ قسمت

مُغِیلانی

مغیلاں (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مغیلاں کی طرح کا ، کیکر یا ببول کے جیسا ۔

خارِ مُغِیلاں

ببول کا کانٹا، گھوکھرو

magellanic cloud

جنوبی آسمان پر نظر آنے والے دو بڑے جُھرمٹوں سحاب کبیر و صغیر میں سے کوئی ۔.

مُغلانِیاں

۔مونث۔ جمع مغلے زاد(عو) مغلظات کا بگڑا ہوا۔ڈومیناںمغلے زاد سنارہی ہیں۔ دیکھو مغلئی ۔مغلی۔

مُغْلانی

مغل خاندان کی عورت، مغل قوم کی عورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خارِ مُغِیلاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

خارِ مُغِیلاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone