تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خارِ عَقْرَب" کے متعقلہ نتائج

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو ممکن درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی ، راہ راست دکھانا.

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

اردو، انگلش اور ہندی میں خارِ عَقْرَب کے معانیدیکھیے

خارِ عَقْرَب

KHaar-e-'aqrabख़ार-ए-'अक़रब

وزن : 2222

خارِ عَقْرَب کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • بچھو کا ڈنْک
  • سیاہ منگل یا مریخ

English meaning of KHaar-e-'aqrab

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • sting of scorpion
  • the planet Mars

ख़ार-ए-'अक़रब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिच्छू का डंक
  • मंगल ग्रह, अपशकुनी, मनहूस, अशुभ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خارِ عَقْرَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

خارِ عَقْرَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone