تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھاؤ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھاؤ کے معانیدیکھیے
وزن : 22
دیکھیے: کھانا
کھاؤ کے اردو معانی
فعل
- کھانا (رک) کا فعلِ امر ؛ مرکبات و محاورات میں مستعمل .
شعر
تم اور فریب کھاؤ بیان رقیب سے
تم سے تو کم گلہ ہے زیادہ نصیب سے
ابھی تو صبح کے ماتھے کا رنگ کالا ہے
ابھی فریب نہ کھاؤ بڑا اندھیرا ہے
کچھ اپنے دل پر بھی زخم کھاؤ مرے لہو کی بہار کب تک
مجھے سہارا بنانے والو میں لڑکھڑایا تو کیا کرو گے
English meaning of khaa.o
Verb
- eat
کھاؤ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھاؤ)
کھاؤ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔