تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانے کے گال، نَہانے کے بال چُھپے نَہِیں رَہْتے" کے متعقلہ نتائج

ساجھی

شریک، حِصّہ دار، رفیق کار، ہم کار.

ساجھی دار

شریک، حِصہ دار

ساجھی ساجھی مِل گَئے جُھوٹے پَڑے بَسِیٹھ

فریقین آپس میں ایک ہو گئے درمیان میں آنے والوں کو خِفَّت اُٹھانی پڑی.

سانجھی

(ہند) دسہرے کے موقع پر مندروں میں گوبر کی بنائی ہوئی مورتیاں (جو بوں کی نمائندگی کرتی ہیں)

ساجھی ہونا

شریک ہونا ، مِل جانا.

ساجھی کَرنا

شریک کرنا.

ساجِھی بَننا

become a partner, enter into partnership (with)

ساجِھیا

(دکان داری) تجارتی کاروبار کا شریک ، حِصّے دار.

آدھی کا ساجھی برابر کی چوٹ

آدھے کا شریک مد مقابل ہوتا ہے

آدھے كا ساجھی بَرابَر كی چوٹ

شریک یا حصہ دار كا حق مساوی ہوتا ہے

گوبَر کی سانجھی بھی پَھریا اوڑھے اَچّھی لَگتی ہے

بدشکل بھی بناؤسنگار سے خوبصورت معلوم ہوتی ہے، سجاوٹ بڑی چیز ہے

گوبَر کی سانْجھی

گوبر کی چھوٹی سی مورتی جو ہندو لڑکیاں بھادوں کے مہینے میں بناتی ہیں

سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ

سرسوں پھاگ میں پُھولتی ہے شام کو شفق ظاہر ہوتی ہے مگر بان٘جھ عورت کبھی نہیں پُھولتی

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانے کے گال، نَہانے کے بال چُھپے نَہِیں رَہْتے کے معانیدیکھیے

کھانے کے گال، نَہانے کے بال چُھپے نَہِیں رَہْتے

khaane ke gaal, nahaane ke baal chhupe nahii.n rahteखाने के गाल, नहाने के बाल छुपे नहीं रहते

ضرب المثل

Roman

کھانے کے گال، نَہانے کے بال چُھپے نَہِیں رَہْتے کے اردو معانی

  • ۔مقولہ دونوں باتیں چہرے سے معلوم ہوجاتی ہیں۔
  • عیش و آرام کی حالت چُھپی نہیں رہتی .

Urdu meaning of khaane ke gaal, nahaane ke baal chhupe nahii.n rahte

Roman

  • ۔maquula dono.n baate.n chehre se maaluum hojaatii hai.n
  • a.ish-o-aaraam kii haalat chhipii nahii.n rahtii

खाने के गाल, नहाने के बाल छुपे नहीं रहते के हिंदी अर्थ

  • ऐश-ओ-आराम की हालत छिपी नहीं रहती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ساجھی

شریک، حِصّہ دار، رفیق کار، ہم کار.

ساجھی دار

شریک، حِصہ دار

ساجھی ساجھی مِل گَئے جُھوٹے پَڑے بَسِیٹھ

فریقین آپس میں ایک ہو گئے درمیان میں آنے والوں کو خِفَّت اُٹھانی پڑی.

سانجھی

(ہند) دسہرے کے موقع پر مندروں میں گوبر کی بنائی ہوئی مورتیاں (جو بوں کی نمائندگی کرتی ہیں)

ساجھی ہونا

شریک ہونا ، مِل جانا.

ساجھی کَرنا

شریک کرنا.

ساجِھی بَننا

become a partner, enter into partnership (with)

ساجِھیا

(دکان داری) تجارتی کاروبار کا شریک ، حِصّے دار.

آدھی کا ساجھی برابر کی چوٹ

آدھے کا شریک مد مقابل ہوتا ہے

آدھے كا ساجھی بَرابَر كی چوٹ

شریک یا حصہ دار كا حق مساوی ہوتا ہے

گوبَر کی سانجھی بھی پَھریا اوڑھے اَچّھی لَگتی ہے

بدشکل بھی بناؤسنگار سے خوبصورت معلوم ہوتی ہے، سجاوٹ بڑی چیز ہے

گوبَر کی سانْجھی

گوبر کی چھوٹی سی مورتی جو ہندو لڑکیاں بھادوں کے مہینے میں بناتی ہیں

سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ

سرسوں پھاگ میں پُھولتی ہے شام کو شفق ظاہر ہوتی ہے مگر بان٘جھ عورت کبھی نہیں پُھولتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانے کے گال، نَہانے کے بال چُھپے نَہِیں رَہْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانے کے گال، نَہانے کے بال چُھپے نَہِیں رَہْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone