تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانا پَرایا ہے، پیٹ تو پَرایا نَہیں" کے متعقلہ نتائج

رُجُوع

راجع، توجہ، ملتفت، مائل

رجوع خلق

گذارش، عوام کا کسی کی طرف راغب ہونا

رُجُوعِ قَلْب

خالص نیت سے لو لگانے کا عمل (عموماً ذاتِ باری تعالیٰ کی طرف) ، دِ لی توجہ ، خضوع و خشوع کی کیفیت.

رُجُوعِ اِیلاء

(فقہ) مرد کا قسم کھانا کہ عورت کے پاس نہیں جائے لیکن پھر مقاربت کر لینے کا عمل

رُجُوع فِی الْہِبَہ

عطیہ یا دی ہوئی چیز کو لوٹانا

رُجُوع اِلَی الحَق

رک : رجوع الی اللہ .

رُجُوْع اِلَی اللہ

(تصوف) اللہ کی طرف لوٹنا، اللہ کی رضا کی طرف متوجہ ہونا

رُجُوعی

(سیاسیات) نظریۂ رجوع کا حامی .

رُجُوع ہونا

(کسی طرف) پِھرنا، مُڑ جانا، متوجہ ہونا

رُجُوع لانا

رک : رجوع کرنا .

رُجُوع رَہْنا

کسی جانب توجہ میں تسلسل اور پائداری رکھنا.

رُجُوع کَرْنا

توجہ کرنا، دست بردار ہونا، (کسی بات سے) منحرف ہونا

رُجُوع رَکْھنا

کسی جانب توجہ میں تسلسل اور پائداری رکھنا.

رُجُوعات

رجوع کی جمع، لیکن واحد کے معنی میں مستعمل ہے، عقید ت مندی سے اعتراف، اشتیاق یا ضرورت سے کسی جانب جھکنے یا زیارت و دیدار کے لیے حاضری کا عمل

رُجُوع کَرْوانا

دعا کرانا .

رُجُوعِیَّت

(سیاسیات) نظریۂ رجوع ، رجوع پسندی.

رُجُوعات کھانا

عقید تمندی ظاہر کرنا ، اشتیاق کا اظہار کرنا ، طالب ہونا ، زیارت کے لئے حاضر ہونا .

معاملہ رجوع کرنا

کسی کے پاس فیصلے کے لئے معاملہ پیش کرنا

طَوافِ رُجُوع

مکۂ معظمہ سے رخصت ہونے کے وقت کا طواف ، طوافِ صدر ، طوافِ وداع .

طالِع رُجُوع ہونا

قسمت پھرنا ، نصیب موافق ہونا ، بخت سازگار ہونا.

دِل رُجُوع ہونا

دل کا کسی طرف متوجہ ہونا

نالِش رُجُوع کَرنا

رک : نالش دائر کرنا ۔

ذِہن رُجُوع ہونا

دماغ متوجہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانا پَرایا ہے، پیٹ تو پَرایا نَہیں کے معانیدیکھیے

کھانا پَرایا ہے، پیٹ تو پَرایا نَہیں

khaanaa paraayaa hai, peT to paraayaa nahii.nखाना पराया है, पेट तो पराया नहीं

نیز : کھانا پَرایا ہے، پیٹ تو پَرایا نَہِیں, کھانا پَرایا ہے، تو پیٹ تو پَرایا نَہیں ہے, کھانا پَرایا ہے پیٹ تو پَرایا نَہیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کھانا پَرایا ہے، پیٹ تو پَرایا نَہیں کے اردو معانی

  • کھانا پیٹ سے زیادہ نہیں کھانا چاہئے گرچہ کتنا ہی عمدہ اور نفیس ہو کیونکہ بدہضمی کا اندیشہ ہوتا ہے
  • کھانا اتنا ہی کھانا چاہئے جتنی بھوک ہو خواہ کھانا مفت کا ہو
  • لالچ میں ایسا کوئی کام نہیں کرنا چاہئے جس سے خود کو تکلیف ہو

Urdu meaning of khaanaa paraayaa hai, peT to paraayaa nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • khaanaa peT se zyaadaa nahii.n khaanaa chaahii.e garchaa kitnaa hii umdaa aur nafiis ho kyonki badahazmii ka andesha hotaa hai
  • khaanaa itnaa hii khaanaa chaahii.e jitnii bhuuk ho Khaah khaanaa muft ka ho
  • laalach me.n a.isaa ko.ii kaam nahii.n karnaa chaahii.e jis se Khud ko takliif ho

खाना पराया है, पेट तो पराया नहीं के हिंदी अर्थ

  • खाना पेट से अधिक नहीं खाना चाहिए यद्यपि कैसा ही अच्छा और बढ़िया हो इस लिए कि अपच की आशंका होती है
  • खाना उतना ही खाना चाहिए जितनी भूख हो चाहे खाना निशुल्क हो
  • लोभवश कोई ऐसा काम नहीं करना चाहिए, जिस से अपने आप को परेशानी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُجُوع

راجع، توجہ، ملتفت، مائل

رجوع خلق

گذارش، عوام کا کسی کی طرف راغب ہونا

رُجُوعِ قَلْب

خالص نیت سے لو لگانے کا عمل (عموماً ذاتِ باری تعالیٰ کی طرف) ، دِ لی توجہ ، خضوع و خشوع کی کیفیت.

رُجُوعِ اِیلاء

(فقہ) مرد کا قسم کھانا کہ عورت کے پاس نہیں جائے لیکن پھر مقاربت کر لینے کا عمل

رُجُوع فِی الْہِبَہ

عطیہ یا دی ہوئی چیز کو لوٹانا

رُجُوع اِلَی الحَق

رک : رجوع الی اللہ .

رُجُوْع اِلَی اللہ

(تصوف) اللہ کی طرف لوٹنا، اللہ کی رضا کی طرف متوجہ ہونا

رُجُوعی

(سیاسیات) نظریۂ رجوع کا حامی .

رُجُوع ہونا

(کسی طرف) پِھرنا، مُڑ جانا، متوجہ ہونا

رُجُوع لانا

رک : رجوع کرنا .

رُجُوع رَہْنا

کسی جانب توجہ میں تسلسل اور پائداری رکھنا.

رُجُوع کَرْنا

توجہ کرنا، دست بردار ہونا، (کسی بات سے) منحرف ہونا

رُجُوع رَکْھنا

کسی جانب توجہ میں تسلسل اور پائداری رکھنا.

رُجُوعات

رجوع کی جمع، لیکن واحد کے معنی میں مستعمل ہے، عقید ت مندی سے اعتراف، اشتیاق یا ضرورت سے کسی جانب جھکنے یا زیارت و دیدار کے لیے حاضری کا عمل

رُجُوع کَرْوانا

دعا کرانا .

رُجُوعِیَّت

(سیاسیات) نظریۂ رجوع ، رجوع پسندی.

رُجُوعات کھانا

عقید تمندی ظاہر کرنا ، اشتیاق کا اظہار کرنا ، طالب ہونا ، زیارت کے لئے حاضر ہونا .

معاملہ رجوع کرنا

کسی کے پاس فیصلے کے لئے معاملہ پیش کرنا

طَوافِ رُجُوع

مکۂ معظمہ سے رخصت ہونے کے وقت کا طواف ، طوافِ صدر ، طوافِ وداع .

طالِع رُجُوع ہونا

قسمت پھرنا ، نصیب موافق ہونا ، بخت سازگار ہونا.

دِل رُجُوع ہونا

دل کا کسی طرف متوجہ ہونا

نالِش رُجُوع کَرنا

رک : نالش دائر کرنا ۔

ذِہن رُجُوع ہونا

دماغ متوجہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانا پَرایا ہے، پیٹ تو پَرایا نَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانا پَرایا ہے، پیٹ تو پَرایا نَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone