تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانا دانا" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنفِق

مال خرچ کرنے والا ، روٹی کپڑا وغیرہ دینے والا ؛ (مجازاً) فیاض ، سخی ۔

مُنافَقَت

ظاہر میں محبت کرنے کی حالت اور دل میں کینہ اور ریاکاری، ظاہر میں دوستی اور باطن میں دشمنی، دل میں کفر زبان پر ایمان کی باتیں، مراد: ظاہرداری، نمائشی عمل، باطن کا ظاہر کے خلاف ہونا

مُنافَقَت کَرنا

ظاہرداری کرنا، دل میں کینہ رکھ کر دوستی کا اظہار کرنا نیز جھوٹ بولنا

مُنافَقَت ہونا

بناوٹ یا دکھاوا برتا جانا

مُنافَع خور

منافع کی رقم کھانے والا، (مجازاً) سود خور، حرام خور

مُنافَع خوری

منافع خور (رک) کا کام یا عمل ، سود خوری ۔

مُنفِق عَلَیہ

رک : منفق بہ ۔

مُنفِق بِہ

جس پر خرچ کیا گیا ، جسے مال وغیرہ دیا گیا ۔

مَنفی قُطب

برقی پلیٹ کے سیل (خانہ) کا منفی سرا، زیر برقیرہ

ماں فَقِیرانی ، پُوت فَتْح خاں

۔مثل۔کم اصل اور نیچ خاندان کے معزز آدمی کی نسبت بولتے ہیں۔

ماں فَقِیْرنی پُوت فَتَح خاں

مجہول النسب مغرور شخص ، ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانا دانا کے معانیدیکھیے

کھانا دانا

khaanaa-daanaaखाना-दाना

اصل: سنسکرت

وزن : 2222

موضوعات: عوامی

کھانا دانا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھانے پینے کا سامان، آب و طعام، سامان خورد و نوش، دانہ پانی، غذا
  • (عورت) شادی بیاہ کی دعوت جو برادری کے لوگوں کو دی جاتی ہے، ولیمہ، ضیافت شادی

English meaning of khaanaa-daanaa

Noun, Masculine

  • food, sustenance
  • (Feminine) giving invitation to relatives in marriage ceremony etc. reception

खाना-दाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाने-पीने का सामान, अन्न, जीविका, रोज़गार
  • (औरत) शादि-विवाह आदि में बिरादरी के लोगों को दीया जाने वाला न्योता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانا دانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانا دانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone